سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
ایک اُڑتی اُڑتی خبر پڑھی تھی
یعنی افواہ پر مبنی خبر؟ ویسے میرا خیال ہے کہ آگے کیا ہو نے والا ہے اس کی کوئی پیش گوئی آسانی سے نہیں کرسکتا، معاملات بہت پیچیدہ ہیں بس ایک بات کنفرم ہے اب نواز کا کوئی بہتر سیاسی مستقبل نہیں ہے۔
 

شاہد شاہ

محفلین
یعنی افواہ پر مبنی خبر؟ ویسے میرا خیال ہے کہ آگے کیا ہو نے والا ہے اس کی کوئی پیش گوئی آسانی سے نہیں کرسکتا، معاملات بہت پیچیدہ ہیں بس ایک بات کنفرم ہے اب نواز کا کوئی بہتر سیاسی مستقبل نہیں ہے۔
بظاہر یہی لگ رہا کہ اسبار اسٹیبلشمنٹ اور عدلیہ نے تحریک انصاف کی سُن لی۔ پی پی پی اور نون لیگ دونوں کا مستقبل خطرے میں ہے۔
 

یاز

محفلین
ایک لطیفے کی ابھی ابھی آمد ہوئی ہے۔

اس شخص کو نوبل انعام ملنا چاہئے جو یہ بتا سکے کہ سراج الحق آجکل کس کے ساتھ ہے۔
 

شاہد شاہ

محفلین
عبدالقیوم چوہدری ۶ ماہ میں لوڈ شیڈنگ ختم کرنی تھی یہ ۱۵ سال کہاں سے آگئے؟
8_E200774-_E8_AF-4088-9_EED-54_C639_E28_D8_D.jpg
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top