سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جاسم محمد

محفلین
آخری بار صرف اتنا کہا گیا تھا کہ
”سر کیمرے کی طرف دیکھ کر ہاتھ ہلا دیں“
6-A120-BB9-47-E6-4350-8395-34818283-AEDB.jpg
 
<blockquote class="twitter-tweet"><p lang="ur" dir="rtl">یہ درست خبر نہیں ہے۔ اصل میں یہ تصویر آسٹریلیا کی ہے جب اس لڑکے نے ایک سیُیٹر کے ساتھ محفل میں بدتمیزی کی۔ اس سینیٹر نے مسلمانوں کے خلاف بات کی تھی۔ بہت افسوس ہوا۔ بغیر تصدیق کے ایسی خبریں بنا کر چلانا جُرم اور زیادتی ہے جس پر کم از کم معافی مانگنے چاہئے۔</p>&mdash; silver line! ܡܪܝܡ PM of Pakistan Maryam Nawaz (@presidents2020) <a href="">May 7, 2020</a></blockquote> <script async src="https://platform.twitter.com/widgets.js" charset="utf-8"></script>
 

جاسم محمد

محفلین
خلائی سیٹلائیٹ سے پاکستانی بازاروں میں رش دیکھ کر امریکہ،چین اس کنفیوژن میں ہیں کہ کہیں پاکستان نے کرونا وائرس کی ویکسین تو نہیں بنا لی۔۔
 

جاسم محمد

محفلین
میمورینڈم کے مطابق پاک فوج کے افسران اپنی آمدنی پر ٹیکس بھی دیتے ہیں جو اس حکومت نے بڑھا دیا ہے۔ یہ کیا مذاق ہے؟ جب ان کی تنخواہیں سرکاری خزانہ سے ہی ادا ہوتی ہیں تو اس میں سے ٹیکس کاٹنے کا کیا مقصد ہے؟ ویسے آخر میں Please بھی لکھا ہوا ہے :)
EXwYIW5WAAE4mag.jpg
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top