سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جاسم محمد

محفلین
EWt7J-IWAAQ3IsD.jpg
 

جاسم محمد

محفلین
سندھ حکومت نے عوام کو بجلی اور گیس کے بلوں میں ریلیف دینے کیلئے قانون سازی کی ہے۔ اس ریلیف کا سارا خرچہ وفاق اٹھائے: ترجمان پی پی پی مرتضیٰ وہاب :p
 

جاسم محمد

محفلین
بلاول زرادری نے پریس کانفرنس میں بتایا ہے کہ وفاق کی طرف سے انہیں ایک روپیہ بھی نہیں ملا ہے اسی لئے انہیں 15ارب روپے کی گندم چوری کرنا پڑی :LOL:
 

جاسم محمد

محفلین
سلیم لفافی نے بغض عمران میں سپیکر قومی اسمبلی کے خلاف جعلی خبر ری ٹویٹ کی۔ غلطی کا احساس ہونے پر معافی مانگ لی۔ پھر کہتے ہیں میڈیا تو ہمیشہ سچ بولتا ہے۔ :)
 

جاسم محمد

محفلین
عمران خان کو اول دن سے یوٹرن خان کہنے والے اب کدھر جا کر چھپ گئے ہیں؟ یہ تو یوٹرن سے بھی بہت آگے کی چیز ہو گئی ہے :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top