1. اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں فراخدلانہ تعاون پر احباب کا بے حد شکریہ نیز ہدف کی تکمیل پر مبارکباد۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    $500.00
    اعلان ختم کریں

سیاسی چٹکلے اور لطائف

عبدالقیوم چوہدری نے 'لطائف' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مئی 10, 2017

  1. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    12,246
    کشمیر اور افغانستان کا تنازعہ مختلف ہے۔ ان کو آپس میں جوڑنا غلط ہے۔
     
  2. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    12,246
    ملکی تاریخ میں پہلی بار اتنی بڑی تعداد میں سابق صدر، وزرائے اعظم، اسپیکر اسمبلی سمیت معروف سیاستدان اور سابق وزراء عید سلاخوں کے پیچھے اپنے ملک میں منائیں گے:p
     
  3. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    12,246
    لفافتی لطیفہ۔ حامد میر بھارت کو بتا رہا ہے کہ پاکستانی فوجیں کدھر ہیں :)
     
  4. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    12,246
    نیب: مریم صاحبہ آپ کے اکاؤنٹ میں پیسہ کہاں سے آیا
    مریم: پتہ نہیں
    نیب: چلو فر اندر
    مریم: کیوں
    نیب: پتہ نہیں
     
  5. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    12,246
    الہ دین کا اڑن قالین اب کراچی میں :)
     
  6. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    12,246

    کرپشن کرتے وقت یہ شرم کہاں تھی؟
     
  7. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    12,246
    پھر جب ہم ان صحافیوں کو لفافی کہتے ہیں تو منفی ریٹنگ ملتی ہے۔
     
  8. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    12,246
    ایک کے بعد دوسرا لفافہ۔ یہ بھی اپنے آپ کو صحافی ہی کہتا ہے
     
  9. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    12,246
    آج کا تیسرا لفافہ۔ کہتا ہے کہ کشمیریوں کی خاطر اپوزیشن لیڈران پر بنے کرپشن کیسز ختم کر دیں
     
  10. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    12,315
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    [​IMG]
    یہ تصویر محمد نے کھینچی ہے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  11. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    12,246
  12. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    12,246
  13. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    12,246
  14. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    12,246
  15. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    17,100
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    پھر ہم نے دشمن کے تھپڑ پر اپنا زناٹے دار منہ مار دیا
    اسکے گھٹنے پر اپنا پیٹ مار دیا
    اسکے مکے کو اپنی کمر پر روک لیا
    اسکے ٹھڈے پر اپنی ٹانگ مار دی
    خود کو پٹخنی دے کر اسکو اوپر بٹھا لیا
    اور اپنے گالوں سے اسکے تھپڑ لال کر دیئے
    اس طرح ہم نے دشمن کو فتح فاش دےکر جیت کا جشن منایا۔

     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  16. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    12,246
  17. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    12,246
  18. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    12,246

    [​IMG]
     
  19. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    12,246
  20. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    12,246

اس صفحے کی تشہیر