سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جاسم محمد

محفلین
ملکی تاریخ میں پہلی بار اتنی بڑی تعداد میں سابق صدر، وزرائے اعظم، اسپیکر اسمبلی سمیت معروف سیاستدان اور سابق وزراء عید سلاخوں کے پیچھے اپنے ملک میں منائیں گے:p
 

جاسم محمد

محفلین
نیب: مریم صاحبہ آپ کے اکاؤنٹ میں پیسہ کہاں سے آیا
مریم: پتہ نہیں
نیب: چلو فر اندر
مریم: کیوں
نیب: پتہ نہیں
 

جاسمن

لائبریرین
IMG-20190812-080100.jpg

یہ تصویر محمد نے کھینچی ہے۔
 
پھر ہم نے دشمن کے تھپڑ پر اپنا زناٹے دار منہ مار دیا
اسکے گھٹنے پر اپنا پیٹ مار دیا
اسکے مکے کو اپنی کمر پر روک لیا
اسکے ٹھڈے پر اپنی ٹانگ مار دی
خود کو پٹخنی دے کر اسکو اوپر بٹھا لیا
اور اپنے گالوں سے اسکے تھپڑ لال کر دیئے
اس طرح ہم نے دشمن کو فتح فاش دےکر جیت کا جشن منایا۔

 

جاسم محمد

محفلین
پھر ہم نے دشمن کے تھپڑ پر اپنا زناٹے دار منہ مار دیا
اسکے گھٹنے پر اپنا پیٹ مار دیا
اسکے مکے کو اپنی کمر پر روک لیا
اسکے ٹھڈے پر اپنی ٹانگ مار دی
خود کو پٹخنی دے کر اسکو اوپر بٹھا لیا
اور اپنے گالوں سے اسکے تھپڑ لال کر دیئے
اس طرح ہم نے دشمن کو فتح فاش دےکر جیت کا جشن منایا۔
EB__gV2XkAA_jLy.jpg
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top