سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جاسم محمد

محفلین
D9bL0S_WwAAXv9K.jpg
 

جاسم محمد

محفلین
آج کے بعد کوئی یہ نہ کہے کہ شہباز شریف کی کمر میں درد ہے!
ایک گھنٹہ 2 منٹ کی تقریر کھڑے ہو کر کی۔
:LOL:
 

جاسم محمد

محفلین
ہاتھ کھڑا کریں مگر صرف الیکٹڈ!
ہاتھ تو پوٹن، اشرف غنی اور روحانی نے بھی کھڑے کر رکھے ہیں جو خود متنازع الیکشنز کی پیداوار ہیں۔ اور چینی صدر کونسا جمہوری الیکشن جیت کر آیا ہے؟ وہاں تو ایک پارٹی کی دائمی آمریت ہے۔
 

جاسم محمد

محفلین
عام لوگ خوفزدہ ہوتے ہیں کہ آصف زرداری پکڑے جاسکتے ہیں توہمارا کیا بنے گا، پکڑ دھکڑ اور حساب کتاب بند کیا جائے (آصف زرداری)
میں ان کو رلاؤں گا (عمران خان)
:LOL:
 

جاسم محمد

محفلین
آج پارلیمنٹ میں وزیر تعلیم شفقت محمود نے زبردست انکشاف کیا کہ ن لیگ نے اپنے دورِ حکومت میں میڈیا کو 5 ارب روپے دیے جن میں آدھے سے زیادہ اخبارات کا سرے سے کوئی وجود ہی نہیں تھا۔
مثلاً۔۔ ڈیلی غریب = 2.5 کروڑ
ڈیلی لیڈر = 4 کروڑ
ڈیلی حیرت = 2.5 کروڑ
حضور۔۔ یہ ہیں وہ ذرائع۔۔۔
D9gw-Wfc-XYAAym4f.jpg
 

جاسم محمد

محفلین
نواز شریف کی ضمانت مسترد کر دی گئی ہے آپ کیا کہیں گی: صحافی
عمران نیازی تم کب تک ظلم کرو گے : مریم اورنگزیب
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top