سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ابوعبید

محفلین
جی بالکل پیارے بھائی میں مریخ پہ رہتا ہوں۔

مجھے تو اپنے ملک کی بدحالی پہ افسوس ہوتا ہے اور آپ سمیت قوم کی اکثریت ابھی "قادیانی قادیانی" کے کھیل سے باہر نہیں نکل پا رہی۔ اپنی ناکامیوں کو مذہب کی آڑ میں چھپانا ہمارا محبوب مشغلہ ہے۔
اول سطر
لطائف کی لڑی میں ایک نئے لطیفے کا اضافہ
دوئم سطر
قادیانی قادیانی کردی ۔۔ نی توں آپے :D
 
جان

محفلین
اول سطر
لطائف کی لڑی میں ایک نئے لطیفے کا اضافہ
دوئم سطر
قادیانی قادیانی کردی ۔۔ نی توں آپے :D
جی میرے بھائی اسی کھیل میں لگے رہیں اور کل کو اپنی ناکامیوں کو کافروں اور قادیانیوں کی سازشوں کے کھاتے میں ڈال دینا، بس اتنی سی تو بات ہے۔ یہی تمام مسئلوں کا حل ہے۔ مذہبی جنونیت سے شاید ہم باہر نکل کر سوچنے کے عادی نہیں ہیں۔ جرمنی دو جنگ عظیم لڑنے کے بعد بھی مضبوط اور معاشی طور پر مستحکم ہے، جاپان ملیا میٹ ہو جانے کے بعد بھی ہم سے کہیں آگے جا چکا ہے۔ گزارش ہے کہ ملک آگے کیوں نہیں بڑھ رہا اس پر ہر فلٹر سے آزاد ہو کر سنجیدگی سے سوچنا شروع کریں ورنہ 1971 جیسی تاریخ خود کو پھر بھی دہرا سکتی ہے۔ یاد رہے کہ تاریخ کا کوئی مذہب نہیں ہوتا، اس کو اقوام خود اپنے ہاتھوں سے لکھتی ہیں۔
 
ہائے کتنے سادہ دل ہیں کہ قادیانیوں کے خلاف بات کریں تو مذہبی جنونی ۔
بھائی ایسے مذہبی جنونی کا لیبل ہم ہنس کر سینے پہ لگانے کے لیے تیار ہیں ۔ ہم تسلیم کرتے ہیں کہ اگر قادیانیوں کو برا کہنا اور ان سے نفرت کرنا جنون ہے تو ہاں ہم جنونی ہیں :)۔

لیکن اس کے برعکس قادیانیوں کو حیلے بہانے سے سپورٹ کرنا ، ان کے حق میں آوازا ٹھانا ، انہیں مسلمان ثابت کرنا یہ سب کرنے والا کون ہے َ؟؟ آپ بھی اعلیٰ ظرفی کا مظاہرہ کریں اور تسلیم کر لیں ;) بسم اللہ کریں
 
سید عمران

اور قادیانیوں کے خلاف بات کرنے کی وجوہات ہیں۔۔۔
کوئی بلاوجہ کسی کو کچھ نہیں کہتا!!!
 
فلسفی

محفلین
اگر قادیانیوں کو برا کہنا اور ان سے نفرت کرنا جنون ہے تو ہاں ہم جنونی ہیں :)۔
تھوڑی سی وضاحت کردوں کہ بطور انسان کسی سے نفرت نہیں کی جاتی۔ نفرت ان عقائد سے ہے جو اسلام کی بنیاد کے خلاف ہے۔ کوئی بھی سمجھ دار شخص اگر مرزا غلام احمد قادیانی کی اصل تحریروں کا مطالعہ کرے تو وہ بھی اس کی حقیقت سمجھ سکتا ہے۔ بطور انسان ہم سب کا احترم کرتے ہیں لیکن اگر کلبھوشن یادیو یہ کہے کہ میں محب وطن پاکستانی ہوں اور اس کی آڑ میں وہ ہندوستان کی حمایت اور پاکستان کی جڑیں کھوکھلی کرنے لگے تو ظاہری بات ہے کہ پاکستانی اس کو گلے تو نہیں لگائیں گے۔ لیکن وہ خود کو (جیسا اس نے کیا) اگر حاضر سروس ہندوستانی جاسوس کہتا ہے تو اس کے ساتھ ایک سپاہی جیسا ہی سلوک ہوگا۔ اسی طرح قادیانی خود کو اگر غیر مسلم کہیں تو ہمیں بھی کوئی اعتراض نہیں لیکن اگر وہ اسلام کا لبادہ اوڑھ کر ان عقائد کی ترویج کریں جن کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں تو پھر اعتراض بھی کیا جائے اور مخالفت بھی۔
 
آخری تدوین:

جاسمن

لائبریرین
احباب کو یاددہانی کرانا مقصود ہے کہ یہ لڑی لطیفوں کے لیے مخصوص ہے۔
سنجیدہ بات چیت کے لیے اور زمرہ جات/لڑیاں موجود ہیں۔:)
 
فلسفی

محفلین
احباب کو یاددہانی کرانا مقصود ہے کہ یہ لڑی لطیفوں کے لیے مخصوص ہے۔
سنجیدہ بات چیت کے لیے اور زمرہ جات/لڑیاں موجود ہیں۔:)
گفتگو اس نہج پر چل نکلی تھی، اس لیے کچھ وضاحت کردی۔ آپ کی بات سے بالکل متفق ہوں اور معذرت کا طلبگار۔
 
سید عمران

محفلین
احباب کو یاددہانی کرانا مقصود ہے کہ یہ لڑی لطیفوں کے لیے مخصوص ہے۔
سنجیدہ بات چیت کے لیے اور زمرہ جات/لڑیاں موجود ہیں۔:)
اس بات کو تو زمانے گزر گئے کہ یہاں نری سیاست رہ گئی اور چٹکلے و لطائف جلاوطن ہوگئے!!!
 
سید عمران

محفلین
سستا نشا سستا خمار۔۔۔
ایک سونگ یاد آ رہا ہے
سستا نشہ ۔۔
سستا خمار ۔۔
نئی حکومت ہے ۔۔
نیا انتظار ۔۔
کیا کر لوں میں اپنا حال
اے وزیر ِ شماریات ۔۔
تو ہی بتا ۔۔
شاعر نے اس موقع پر کیا خوب کہا ہے کہ
"جادو ہے نشہ ہے، مدہوشیاں ۔۔۔ " :p
لگتا ہے سب کو ہی نشہ چڑھ گیا!!!
 
آخری تدوین:

فلسفی

محفلین
جی جی اسی میں آگے چل کر آئی ایم ایف پاکستان سے کہتا ہے :

دیکھتی ہیں
جس طرح سے
تیری نظریں مجھے ۔۔

میں خود کو چھپاوٗں کہاں ۔۔
یار اتنا آگے جانے کی ہمت مجھ میں نہیں تھی لہذا میں نے پہلے مصرعے پر ہی اکتفا کیا ہے۔ :p
 
جاسم محمد

محفلین
ایک سونگ یاد آ رہا ہے
سستا نشہ ۔۔
سستا خمار ۔۔
نئی حکومت ہے ۔۔
نیا انتظار ۔۔
کیا کر لوں میں اپنا حال
اے وزیر ِ شماریات ۔۔
تو ہی بتا ۔۔
زبردست۔ لوگ ایویں اعتراض کرتے ہیں۔ کپتان کے دورہ ایران سے نہ صرف پاکستان اور ایران کے درمیان دوریاں کم ہوئیں بلکہ جاپان اور جرمنی کے درمیان فاصلے بھی ختم ہو گئے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top