سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Ds6-Uuoe-Xo-AA7-MWW.jpg
ایک قدم پیچھے
 

جاسم محمد

محفلین
عمران خان کا ایک ایک سیکنڈ، ایک ایک لمحہ اور ایک ایک دن گنا جا رہا ہے۔ میں حیران ہوں اس ذہین ترین قوم پر جو پچھلے 71 سال کیسے برداشت کر گئی۔
 

جاسم محمد

محفلین
میاں صاحب کے یوٹرنز:
کرتار سنگھ بارڈر کھولنے کا فیصلہ میاں صاحب نے کیا تھا لیکن فوج نے کھولنے نہیں دیا۔
شدت پسند خادم حسین کے خلاف کاروائی میاں صاب نے کرنی تھی لیکن فوج نے کرنے نہیں دی۔
نیب کو میاں صاب نے ٹھیک کرنا تھا لیکن فوج نے کرنے نہیں دیا۔
سرکاری زمینوں پر ناجائز تجاوزات اور قبضے میاں صاب نے چھڑوانے تھے لیکن فوج نہیں چھڑوانے نہیں دیئے۔
امریکہ کو ٹھوک کر جواب میاں صاب نے دینا تھا لیکن فوج نے دینے نہیں دیا۔
ہالینڈ کو گستاخانہ خاکوں کی اشاعت سے میاں صاب نے روک دینا تھا لیکن فوج نے روکنے نہیں دیا۔ ۔۔
لیکن۔۔۔
۱۹۹۹ میں فوج نہیں چاہتی تھی کہ ایٹمی دھماکے ہوں لیکن میاں صاب نے ایٹمی دھماکے کر ڈالے ۔ ۔ ۔
:LOL:
(منقول)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top