سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جاسم محمد

محفلین
افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ آفیشل ٹیم کی نسبت رضاکاروں نے بہت اچھا اور بہتر کام کیا۔

ناجائز تنقید کا اتنا نقصان نہیں ہوتا جتنا ناجائز تعریف کا۔ کیونکہ تنقید کے جواب میں تو انسان پھر بھی کچھ نہ کچھ بہتری لانے کی کوشش کرتا ہے، ناجائز تعریف کے بعد انسان بہتری لانا تو دور، مزید ڈھیلا ہو کر پہلے سے زیادہ ناکارہ ہوجاتا ہے۔

تحریک انصاف کے سوشل میڈیا کا صرف اتنا کریڈٹ ہے کہ یہ جلسوں کی تصاویر اور خان صاحب کے بیانات کی گرافکس بنا کر شئیر کرتے رہے۔ یا پھر کسی ٹی وی پروگرام کے کلپس اپ لوڈ کردیئے۔ اس سے زیادہ کچھ اور کیا ہو تو وہ کم از کم میرے علم میں نہیں۔

پچھلے ڈیڑھ سال میں پانامہ کیس سے لے کر عمران خان کی بنی گالہ پراپرٹی کے مقدمے تک، ن لیگ کے منصوبوں کی کرپشن سے لے کر پشاور میٹرو کے بارے غلط فہمیاں دور کرنے تک، پی ٹی آئی کا سوشل میڈیا ممی ڈیڈی بچوں کی طرح دبک کر بیٹھا رہا اور مجال ہے کہ کبھی خود سے ریسرچ کرکے مخالفین کو منہ توڑ جواب دیا ہو۔

ان کے اگلے پانچ سال بھی ایسے ہی گزرنے ہیں۔ اپوزیشن کی طرف سے تنقید ہوا کرے گی اور یہ ایک دوسرے کا منہ دیکھا کریں گے کہ کیسے جواب دیں۔ فیصل جاوید خان، ڈرو اس وقت سے جب رضاکاروں نے یہ فری سروس بند کردی!!! بقلم خود باباکوڈا
38231995_1859115854156361_1988621994656006144_n.png
 
کہنا کیا چاہتے ہیں؟
آپ آفیشل سوشل میڈیا ورکر ہیں یا رضاکار؟
 
جاسم محمد

محفلین
عام سیاست کی طرح تحریک کی سوشل میڈیا ٹیم دھڑوں میں تقسیم ہے۔ ترین، قریشی، آزاد (بابا کوڈا جیسے) سپورٹرز کی الگ ٹیمیں ہیں۔ الیکشن سے قبل ڈاکٹر عالیہ نے اس پر تفصیل سے لکھا تھا۔
دوسرے سوال کا جواب نہیں ملا۔
آپ ان میں سے کس ٹیم کا حصہ ہیں؟
 
عباس اعوان

محفلین
ناجائز تنقید کا اتنا نقصان نہیں ہوتا جتنا ناجائز تعریف کا۔ کیونکہ تنقید کے جواب میں تو انسان پھر بھی کچھ نہ کچھ بہتری لانے کی کوشش کرتا ہے، ناجائز تعریف کے بعد انسان بہتری لانا تو دور، مزید ڈھیلا ہو کر پہلے سے زیادہ ناکارہ ہوجاتا ہے۔

تحریک انصاف کے سوشل میڈیا کا صرف اتنا کریڈٹ ہے کہ یہ جلسوں کی تصاویر اور خان صاحب کے بیانات کی گرافکس بنا کر شئیر کرتے رہے۔ یا پھر کسی ٹی وی پروگرام کے کلپس اپ لوڈ کردیئے۔ اس سے زیادہ کچھ اور کیا ہو تو وہ کم از کم میرے علم میں نہیں۔

پچھلے ڈیڑھ سال میں پانامہ کیس سے لے کر عمران خان کی بنی گالہ پراپرٹی کے مقدمے تک، ن لیگ کے منصوبوں کی کرپشن سے لے کر پشاور میٹرو کے بارے غلط فہمیاں دور کرنے تک، پی ٹی آئی کا سوشل میڈیا ممی ڈیڈی بچوں کی طرح دبک کر بیٹھا رہا اور مجال ہے کہ کبھی خود سے ریسرچ کرکے مخالفین کو منہ توڑ جواب دیا ہو۔

ان کے اگلے پانچ سال بھی ایسے ہی گزرنے ہیں۔ اپوزیشن کی طرف سے تنقید ہوا کرے گی اور یہ ایک دوسرے کا منہ دیکھا کریں گے کہ کیسے جواب دیں۔ فیصل جاوید خان، ڈرو اس وقت سے جب رضاکاروں نے یہ فری سروس بند کردی!!! بقلم خود باباکوڈا
38231995_1859115854156361_1988621994656006144_n.png
اس میں بابا کوڈا نے آپ لوگوں کی تعریف نہیں کی۔
:)
 
جاسم محمد

محفلین
خیال و خواب ہوئی بونگ اور سری پائے
کئی دنوں سے بھلے سامنے نہیں آئے
مٹائے مٹتی نہیں بےکلی مرے دل کی
لٹی بہاریں سبھی ، ہائے نی مری مائے
 
جاسم محمد

محفلین
خیال و خواب ہوئی بونگ اور سری پائے
کئی دنوں سے بھلے سامنے نہیں آئے
مٹائے مٹتی نہیں بےکلی مرے دل کی
لٹی بہاریں سبھی ، ہائے نی مری مائے
‏نواز شریف کھانے میں بےاحتیاطی کی وجہ سے پمز ہسپتال پہنچے۔ ڈاکٹر
‏اڈیالہ پہنچنے کی وجہ بھی یہی تھی۔ نیب
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top