سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Dgmh_Dxh_Xc_AAv_Ax_G.jpg

بابا جی کو سی سی کرنی چاہیے تھی۔
 

یاز

محفلین
Dgn9_Q3r_W0_AIr_Xyp.jpg

دنیا والو ۔۔۔۔ دیکھو ہم اپنے نمائندے ایسے منتخب کرتے ہیں۔ :)
بظاہر عجیب ہی لگتا ہے، لیکن اپنا راستہ کچا ہو تو قرین قیاس ہے کہ اس چیز میں زیادہ دلچسپی نہیں رہے گی کہ قرضے کتنے ارب ڈالر ہیں، یا زرِ مبادلہ کے ذخائر کتنے ہیں، یا تجارتی خسارہ یا عدم خسارہ کتنا ہے یا فلاں سیاستدان کی کتنی آف شوریں ہیں وغیرہ وغیرہ۔
 

فرقان احمد

محفلین
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top