سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شاہد شاہ

محفلین
سپریم کورٹ کی جانب سے نااہل لیگ کا ایک اور ممبر نااہل قرار، سپریم کورٹ کے حکم پر سینیٹر نہال ہاشمی کو ان کے آبائی گھر اڈیالہ جیل منتقل کیا جارہا ہے جہاں پر ان سے زمین تنگ کرنے کے متعلق ٹیکنالوجی پر تفصیلی بات چیت ہوگی
 
شاہد شاہ صاحب
نواں آیا ایں سوہنیا پر لگدا نئیں
 
حال تویہاں سب کاہی" خان "والا ہے،فرق صرف اتناہےکہ اس نےجس کوپیر مانااس سے شادی کرلی اور ہم نے جس سے شادی کی اس کو پیر مان لیا مرشدددددددد!!!!!
 
آخری تدوین:

شاہد شاہ

محفلین
یہ تصویر دیکھ کر تو لگتا ہے کہ رحام خان عمران کی مہمان نوازی کے متعلق درست کہتی تھی۔
نون لیگی پروپیگنڈہ ہے۔ کافی پرانی تصویر ہے جس میں سلمان نے اچانک عمران خان کا دورہ کیا تو وہ اسکا کھانا کھا رہے تھے
 
شاہد شاہ

محفلین
95_C19_C4_C-_DE3_F-4819-8722-68185_C8_A4101.jpg
 
نون لیگی پروپیگنڈہ ہے۔ کافی پرانی تصویر ہے جس میں سلمان نے اچانک عمران خان کا دورہ کیا تو وہ اسکا کھانا کھا رہے تھے
کھانا جس کا بھی ہو دوسروں کے سامنے اکیلے کھانا مناسب نہیں لگتا پاکستانی تہذیب میں ۔ ۔ ۔
 
شاہد شاہ

محفلین
نواز شریف 4 سالہ کارکردگی ۔۔۔۔موٹر وے ، سی پیک، لوڈ شیڈنگ، میٹرو۔۔۔۔۔
عمران خان 4 سالہ کارکردگی.... جمائما، ریحام خان، گلالیٔ، پنکی پیرنی...
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top