سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
آج اچانک ہی یہ دلچسپ واقعہ یاد آ گیا، سوچا شئر کرتا چلوں۔
2002ء عام انتخابات کی مہم چل رہی تھی۔ ہم رات کے 1 بجے کراچی کمپنی اسلام آباد میں پوسٹر لگا رہے تھے۔ اتنے میں ایک جانب نظر پڑی تو ایک برقع پوش خاتون وہاں پوسٹر لگا رہی تھیں۔ ہم لوگ گئے ان کے پاس کہ ان کے پوسٹر بھی ہم ہی لگا دیں۔ تو وہ ایک امیدوار رفیق سنجرانی کے بینر لگا رہی تھیں۔ ہم نے پوسٹر لگاتے ہوئے کہا کہ کسی نوجوان کو بھیج دیتیں۔ تو انھوں نے بتایا کہ میں رفیق سنجرانی صاحب کی بیگم ہوں، وہ سامنے گاڑی میں بیٹھے ہیں۔
ہم نے بمشکل ہنسی روکتے ہوئے ان سے کہا کہ آپ ہمیں سارے پوسٹر لا دیں، ہم لگا دیں گے۔ اور پھر ہم نے ان کے پوسٹر بھی ساتھ ساتھ لگائے۔ :)

انھوں نے شاید کوئی 20،30 ووٹ حاصل کیے تھے۔
 
ریٹنگ کا مسئلہ بھی ہنوز برقرار ہے-

تقریباً 24 گھنٹے قبل اندراج-
آتے ہی کوائف نامے پر پیغام بھیجنا کا طریقہ پوچھنا-
ٹھیک 24 گھنٹے بلکل درست جگہ پر مناسب مراسلہ داغنا-

یہ پہلا- جیم کہ چوتھا عین
وغیرہ وغیرہ
 
عباس اعوان

محفلین
سنا ہے کہ شہباز شریف نے کہا ہے کہ اب لوڈ شیڈنگ ہوئی تو ذمہ دار وہ نہیں ہوں گے۔
ایہہ بجلی پیک کروا کے نال لے گئے نیں ؟؟؟؟
کتھے گئے اوہ ہزاراں میگاواٹ ؟؟؟؟
 
ن لیگیو، شہباز شریف کی وہ 6 مہینے میں لوڈ شیڈنگ ختم، 2 سال میں ختم والی ویڈیو لگاؤں یا ایسے ہی یادداشت واپس آ جائے گی ؟
 
یاز

محفلین
آج اچانک ہی یہ دلچسپ واقعہ یاد آ گیا، سوچا شئر کرتا چلوں۔
2002ء عام انتخابات کی مہم چل رہی تھی۔ ہم رات کے 1 بجے کراچی کمپنی اسلام آباد میں پوسٹر لگا رہے تھے۔ اتنے میں ایک جانب نظر پڑی تو ایک برقع پوش خاتون وہاں پوسٹر لگا رہی تھیں۔ ہم لوگ گئے ان کے پاس کہ ان کے پوسٹر بھی ہم ہی لگا دیں۔ تو وہ ایک امیدوار رفیق سنجرانی کے بینر لگا رہی تھیں۔ ہم نے پوسٹر لگاتے ہوئے کہا کہ کسی نوجوان کو بھیج دیتیں۔ تو انھوں نے بتایا کہ میں رفیق سنجرانی صاحب کی بیگم ہوں، وہ سامنے گاڑی میں بیٹھے ہیں۔
ہم نے بمشکل ہنسی روکتے ہوئے ان سے کہا کہ آپ ہمیں سارے پوسٹر لا دیں، ہم لگا دیں گے۔ اور پھر ہم نے ان کے پوسٹر بھی ساتھ ساتھ لگائے۔ :)

انھوں نے شاید کوئی 20،30 ووٹ حاصل کیے تھے۔
ایسے میں بیس تیس ووٹ کا حصول تو بہت بڑا معرکہ سر کرنے کے مترادف ہے۔ مہینوں خوشی سے نہال رہے ہوں گے۔
 
محمد وارث

لائبریرین
پی ٹی آئی کا ایک اور زبردست فیصلہ! :)

34398097_10204633611995951_6445889542061817856_n.jpg
 
بول چینل "دیکھ لیتے" ہیں آپ؟
جب سے عامر لیاقت کا ایک نیا میڈیا سٹنٹ وائرل ہوا تھا جس میں اس نے ایک بھارتی کال پر ڈاکٹر ذاکر نائک کو زبردستی بیچ میں گھسیٹا اور پھر علماء کی بحث و تکرار پر پروگرام کا اختتام اور پھر پیمرا کی بدولت عامر لیاقت کا اختتام ہوا اور پھر ڈرامہ چلتا رہا ۔ تو کچھ دلچسپی پیدا ہوئی اس میں ۔ ۔ ۔
اب پتہ چلا ہے کہ قاری خلیل الرحمن واپس اس کے پروگرام میں آگیا ہے اور وہ پروگرام پھر سے چل پڑا ہے۔
 
سنا ہے کہ شہباز شریف نے کہا ہے کہ اب لوڈ شیڈنگ ہوئی تو ذمہ دار وہ نہیں ہوں گے۔
ایہہ بجلی پیک کروا کے نال لے گئے نیں ؟؟؟؟
کتھے گئے اوہ ہزاراں میگاواٹ ؟؟؟؟
شہباز شریف آلی بجلی تے تواڈا حق بنندا اے کوئی ۔۔۔ تسی خٹک صاب دی بنائی ہوئی استعمال کرو نا جی ۔۔۔۔

ن لیگیو، شہباز شریف کی وہ 6 مہینے میں لوڈ شیڈنگ ختم، 2 سال میں ختم والی ویڈیو لگاؤں یا ایسے ہی یادداشت واپس آ جائے گی ؟
جنّیاں نوں پنڈاں دیاں رناں ورگے مہینڑے پھبدے نہیں ۔ لا دے میرا بھرا جھٹ شغل ای سہی۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top