سہ ماہی اجرا کا تازہ شمارہ جنوری تا مارچ 2014

راشد اشرف

محفلین
کراچی سے سہ ماہی اجرا کا تازہ شمارہ جنوری تا مارچ 2014 شائع ہوگیا ہے۔ 576 صفحات پر مشتمل اس پرچے کی قیمت صرف 400 روپے ہے۔ اجرا کا سرورق، فہرست مشمولات اور چند منتخب کردہ تحریروں پر مشتمل 74 صفحات کی پی ڈی ایف فائل کے لیے درج ذیل سافٹ لنک پیش خدمت ہے۔ واضح رہے کہ اجرا کے ہر پرچے سے منتخب کردہ مضامین کی سافٹ فائل اجرا کی انتظامیہ کی مکمل اجازت کے ساتھ پیش کی جاتی ہے:


اجرا کا رابطہ نمبر: 0312-2471436
 

عبد الرحمن

لائبریرین
بہت زبردست رسالہ ہے راشد بھائی! متعارف کرانے کا بہت شکریہ! جزاک اللہ خیرا!

کراچی میں کس جگہ پر با آسانی مل سکتا ہے؟
 
Top