سہ روزہ دعوت نئی دہلی کے دفتر میں محفل کے دو معزز ارکان اشرف بستوی اور سعود بھائی

ارے اشرف بھائی کو کوئی تو پکڑو۔۔۔۔۔
599302_10200169443999140_1140796407_n.jpg
 
اشرف بھیا کے صاحبزادے ۔۔۔۔۔انس میاں ۔۔۔انتہائی ذہین ۔۔۔۔ایسا لگ رہا تھا جیسے آج فوٹو گرافی کی کل سبق سیکھ لیں گے ۔۔۔۔ایسے ہیں کافی ذہین ۔۔۔۔اشرف بھائی کا پورا پوا اثر ہے ۔۔۔وہ کہتے ہیں نا ہونہار بروا کے چکنے چکنے پات وہی والی بات ہے ۔۔۔۔چائلڈ آرٹسٹ بھی ہیں ۔۔۔۔منے میاں نے ہمارے ایک دوست کے فلم میں بطور ایکٹر اچھی ایکٹنگ کی ہے ۔۔۔۔اللہ علم و فضل سے نوازے ۔۔۔جُگ جُگ جیو بھتیجا ۔۔۔
1455872_10200169444479152_614168204_n.jpg
 
محفل کے سبھی دوستوں کی خدمت میں سلام عرض ہے
محفل کے بزرگوں کی تشریف آوری کا شکریہ ۔ ضیافت میں کو ئی کمی رہ گئی ہو تو انشااللہ آئندہ دیکھ لیں گے۔ محفل کو وہ حضرات جو اپنی گواناں گوں مصروفیات کی وجہ سے شریک نہیں ہو سکےقطعی مایوس نہ ہوں ۔ علم اللہ صاحب کے ولیمے میں مدعو کر لیا جائے گا ، بس آ پ لوگوں سے مستقل دعا کی درخواست ہے کہ خدا یا وہ دن جلد لائے ،،،،،،،
 
Top