سکول کیلئے فری سافٹ وئیر درکار ہے

ابوعثمان

محفلین
سلام
سکول کیلئے فری سافٹ وئیر درکار ہے۔جس میں
سٹوڈنٹ ریکارڈ
سٹاف ریکارڈ
فیس اور سٹاف کی تنخواہ اور اکاؤنٹ کا حساب وغیرہ ہو۔
اس سلسلے میں‌اگر کوئی دوست مدد کرسکتے ہوں تو نوازش ہوگی۔
 

فاتح

لائبریرین
Open Admin for Schools میں شاید تنخواہ کا حساب کتاب نہیں رکھا جا سکتا مگر باقی حوالوں سے بہترین سافٹویئر ہے جس میں منتظمین، اساتذہ اور والدین کے لیے الگ الگ قسم کے اختیارات دیے گئے ہیں۔
 
سلام
سکول کیلئے فری سافٹ وئیر درکار ہے۔جس میں
سٹوڈنٹ ریکارڈ، سٹاف ریکارڈ ، فیس اور سٹاف کی تنخواہ اور اکاؤنٹ کا حساب وغیرہ ہو۔
اس سلسلے میں‌اگر کوئی دوست مدد کرسکتے ہوں تو نوازش ہوگی۔

اسکول والوں اسی طرح کسی غریب کو فری تعلیم بھی دے دیا کرو
 
بھئی کسی بھی سافٹ وئیر کا استعمال اس کی ڈاکیومینٹیشن سے بہتر اور کہاں بتایا جا سکتا ہے؟ شروعات تو وہیں سے کرنی چاہیئے جو نہ سمجھ میں آئے اس پر سوال پوچھا جائے تو بات سمجھ میں آتی ہے۔

ویسے ایجوکیشن مینیجمینٹ کا سب سے بہترین اوپن سورس سافٹوئیر موڈل مانا جاتا ہے۔ اگر زیادہ طویل عریض ضروریات ہوں تو اسے آزمانا بھی بہتر ہوگا۔
 

ابوعثمان

محفلین
موڈل کو اردومحفل کیلئے اردوایا گیا ہے یا نہيں؟وہ کام کہاں تک پہنچا؟
میرے خیال میں اردو محفل پر کمپیوٹر سکھانے سے متعلق بھی کورسز وغیرہ شامل ہونے چاہییں۔
 

اظفر

محفلین
Moodle is a Course Management System (CMS), also known as a Learning Management System (LMS) or a Virtual Learning Environment (VLE). It is a Free web application that educators can use to create effective online learning sites.

یہ تو کورس منجنمنٹ‌ ہے نہ کہ سکول منجمنٹ ۔ کیا اس میں سٹوڈنٹس کا مکمل ریکارڈ بنایا جا سکتا ہے،
مثلا ایک انجینرنگ کالج میں ایک ہی وقت میں آٹھ سمسٹر چل رہے ہیں تو ان سب کا ریکارڈ بمعہ سابقہ ریکارڈ وغیرہ
 
Top