میں راستہ نہ بدل لوں ایسے سوالوں پہ!!!
ویسے جامعہ زرعیہ میں ہارٹیکلچر کا مضمون ہمیں پسند آیا تھا۔ اسی میدان میں آگے جانا ہوتا تو شاید ہارٹیکلچر ہی کو میجر رکھتے۔صرف اسی سوال پہ شعبہ ہی بدل لیا تھا بھلے وقتوں میں!![]()
سائنس اور آرٹ کا کامبینیشن نا؟ویسے جامعہ زرعیہ میں ہارٹیکلچر کا مضمون ہمیں پسند آیا تھا۔ اسی میدان میں آگے جانا ہوتا تو شاید ہارٹیکلچر ہی کو میجر رکھتے۔
آرٹ کا تو زیادہ علم یا ادراک نہ تھا اس وقت۔ شاید رنگ اور پراڈیکٹوٹی کی وجہ سے۔سائنس اور آرٹ کا کامبینیشن نا؟
میں راستہ نہ بدل لوں ایسے سوالوں پہ!!!
چلیں آپ کی بچت کرتے ہوئے انٹرنیٹ سے پوچھا تو اس نے gorse بتایاصرف اسی سوال پہ شعبہ ہی بدل لیا تھا بھلے وقتوں میں!![]()