فاروق سرور خان
محفلین
شر اور آفت --- شرآفت کے دو اہم ارکان ہیں
جس جس کو آپ شرآفت کا نمونہ سمجھتی ہیں سمجھ لیں ان میں شر اور آفت دونوں ہی بدرجہ اتم موجود ہیں 
محفل پر تو آتی رہتی ہوں، لیکن مزہ نہیں آتا اب یہاں۔محفل پر آتی رہا کیجے تو مشق ہوتی رہے گی۔![]()
کیوں کیا کوئی مسئلہ ہو گیا ہے؟محفل پر تو آتی رہتی ہوں، لیکن مزہ نہیں آتا اب یہاں۔
کبهی کبهار بغیر مسائل کے بهی مزہ نہیں آتا۔۔۔۔کیوں کیا کوئی مسئلہ ہو گیا ہے؟