سکائپ کو کریش کرنے کا طریقہ

اگر آپ کسی کا سکائپ کریش کرنا چاہتے ہیں تو اسے "http://:" کا میسیج بھیج دیں ۔
اس کا سکائپ کریش ہوجائے گا جب تک کہ اس دوبارہ حذف کے انسٹال نہیں کیا جائے گا۔
یہ شرارت یا تخریب کاری یا تجربہ اینڈرائڈ، ونڈوز اور آئی او ایس پر کار آمد ہے۔ البتہ میک او ایس اور ونڈوز8۔1 پر سکائپ اسے برداشت کر لے گا۔
یہ شرارت یا تخریب کاری کے آپ خود ذمہ دار ہونگے ۔ کوئی میرانام نہ بتائے
مزید معلومات
 
ماہی احمد

لائبریرین

اللہ معاف کرے۔۔۔ میں تو آپ کو بڑا شریف سمجھتی تھی۔:cautious::cautious::cautious::cautious:
 
حمیر یوسف

محفلین
لیکن کسی کو کسی کا اسکائپ کریش کرنے کی ضرورت ہی کیا ہے؟؟؟؟؟؟؟
?????For just having fun
بڑی عجیب بات ہوگی یہ!!!!! :eek::yell:
 
لیکن کسی کو کسی کا اسکائپ کریش کرنے کی ضرورت ہی کیا ہے؟؟؟؟؟؟؟
?????For just having fun
بڑی عجیب بات ہوگی یہ!!!!! :eek::yell:
بالکل کسی کا سکائپ کریش کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ :)
میں نے سکائپ میں دریافت ہونے والے ایک نقص کو مزاحیہ انداز میں بیان کیا ہے۔
 
ماہی احمد

لائبریرین
اسی لئے تو شریفانہ شرارت بتائی ہے :)
محفل میں واپسی پر خوش آمدید۔ ویسے ریاض کی گرمی بھی انجوائے کر رہی ہونگی آپ :) آج کل
اس شرارت میں شریفانہ عنصر کی نشاندہی فرمادیجے ذرا۔ کہیں ہم شرافت کے معاملے میں پیچھے نہ رہ جائیں :p
 
محمداحمد

لائبریرین
:) :) :)

معصوم سی شرارت ہے یہ۔ جیسے کسی دوست کی چائے اُٹھا کر میز کے اگلے (بعید تر) سرے پر رکھ دی جائے اور وہ اپنی جگہ سے اُٹھ کر یا ہاتھ بڑھا کر اس کپ کو اٹھانے کی کوشش کریں اور اس دوران آپ مسکراتے رہیں۔ :)
 
اسی شرارتوں پر ایک لڑی نہ بنائی جائے؟
ہم جیسے لوگوں کو بھی نئے نئے طریقے سجھائی دیں ذرا :p
 
آخری تدوین:

محمداحمد

لائبریرین
اسی شرارتوں پر ایک نہ بنائی جائے؟

کیا ایک نہ بنائیں؟ :) کچھ سمجھ نہیں آیا۔

ہم جیسے لوگوں کو بھی نئے نئے طریقے سجھائی دیں ذرا

شاید الگ لڑی بنانے کا کہہ رہی ہیں آپ؟

ایک لڑی بنا لیں معصوم شرارتوں کے نام سے۔ :)
 
Top