تعبیر
محفلین
( یہ آپ چھُپی ہوئی کیوں ہیں تعبیرمیں سمجھی آپ چلی گئیں ہیں
باہر آئیے ملکر امین ص کا بخار اتارتے ہیں یا چڑھاتے ہیں
![]()
![]()
سوری بوچھی کل میں چلی گئی تھی پھر سوچا کہ یہ پوسٹ کر ہی دوں ۔ ادھر پوسٹ کی اور میں محفل سے غائب آپکا یہ پیغام بھی نہیں دیکھا اس لیے جواب نہ دے سکی ۔ سوری
پھر آپ نے بخار اتارا کہ چڑھایا

مجھے تو ان میں سے بہت ساری اصلی تصویریں بھی فیک لگ رہی ہیں، کیا خیال ہے؟
مثال کے طور پر