سپر طاقت اور امن عالم

الف نظامی

لائبریرین
کچھ ممالک کو سپر طاقت بننے اور دنیا پر جنگ مسلط کرنے کا خبط کیوں ہے؟
کیا تمام ممالک برابری کی سطح پر انسانوں کی طرح نہیں رہ سکتے ، ویٹو پاور کے بغیر؟؟؟
 

قیصرانی

لائبریرین
ابن صفی کا ایک اقتباس تھا، جس کا مفہوم کچھ ایسے ہے

جب کوئی شخص پاگل ہو جائے تو اس کو پاگل خانے بھیج دیتے ہیں۔ لیکن نا معلوم جب کوئی قوم پاگل ہوتی ہے تو اسے سپر پاور کیوں کہتے ہیں؟
 
Top