سُپر میکرو: (میرے تجربے)

امجد میانداد نے 'تصاویر' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 31, 2013

  1. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    4,970
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    السلام علیکم،

    سُپر میکرو، یعنی انتہائی کلوز اَپس، میرا پَیشن لیکن پر ہائے میرے شوق کہ میری اوقات سے باہر، لیکن پھر بھی ہمت نہیں ہارتا اور اپنے وسائل کے اندر رہ کر کوشش کرتا رہتا ہوں اور انہی وسائل میں رہتے ہوئے اچھے وسائل والے ایکیوپمنٹس کے جیسے رزلٹ کی کوشش کرتا رہتا ہوں۔ میرے پاس کیمرہ ریل والا ہو یا ڈیجیٹل، پوائنٹ اینڈ شُوٹ ہو یا سیمی پروفیشنل یا پروفیشنل میں نے ہمت نہیں ہاری۔

    میکرو اور سپر میکرو تو بہت سے کیمروں میں ہوتا ہے لیکن میرا شوق اس سے بھی کچھ آگے کا ہے۔ ایک دو چیزیں کم ہیں جو کہ ای بے پر دستیاب ہیں کوشش کرتا ہوں کہ وہ حاصل کر لوں پھر مزید بہتر نتائج کے ساتھ آپ کے سامنے اپنے تجربے پیش کر سکوں گا۔

    ایک غلاف کا کلوز اَپ
    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 15
    • پسندیدہ پسندیدہ × 9
  2. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    4,970
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    اِن دی ایرینا
    سب سے چھوٹی والی جو چیونٹی ہوتی ہے ان کے درمیان ہوئی جنگ کی تصویریں
    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    ذرا یہاں دیکھیں نیچے اور اوپر والے دھڑ کے بیچ کا سٹرکچر کیسا ہے :)
    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 19
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  3. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    4,970
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    گھروں میں پائی جانے والی عام مکھی
    [​IMG]

    کاش لائٹ کا کچھ بہتر بندوبست ہو سکتا
    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 17
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  4. نیلم

    نیلم محفلین

    مراسلے:
    11,419
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Lurking
    بہت خُوب امجد بھائی
     
    • متفق متفق × 1
  5. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    4,970
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    چینی کا ایک دانہ
    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 15
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  6. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    4,970
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    میرے پاؤں پہ بال ؛)

    [​IMG]

    میرے شارٹ کا کلوز اَپ، ایک بہت مزے کی بات یہ ہے کہ فل سائز میں تصویر دیکھنے پہ اند کی جلد اور بال بھی نظر آ رہے ہیں دھاگوں کے اتنے کم فاصلے سے بھی جو کہ عام آنکھ سے دیکھنا ممکن نہیں
    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 12
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  7. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    4,970
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    کچھ فار کلوز اَپس

    ہماری انگور کی بیل کا پتہ
    [​IMG]

    انگور کی بیل کا ایک اور پتہ
    [​IMG]

    انگول کی بیل کا ایک سوکھتا ہوا پتہ
    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 15
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  8. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    4,970
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    ویسے ہی سب سے چھوٹی چیونٹیوں میں سے ایک رات کو بھی رزق کی فکر میں مصروف
    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 13
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
  9. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    4,970
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    یہ بھائی صاحب تو آج کل راتوں کو آ دھمکتے ہیں جگہ جگہ
    [​IMG]

    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 11
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  10. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    4,970
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    کاپی کے صفحے پہ چھوٹی چیونٹی کے کلوز اَپس
    تنگ لائین والی کاپی ہے لائنیں نظر آ رہی ہوں گی آپ کو
    [​IMG]

    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 13
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  11. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    4,970
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    بڑی والی چیونٹی

    [​IMG]

    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 11
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  12. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    4,970
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    مکھی صاحبہ سب سے اچھی ماڈل ثابت ہوتی رہیں کہ درخواست پر عمل کرتے ہوئے پوز بھی دیتی رہیں حسب منشاء :)
    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 13
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  13. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    4,970
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    یہاں مجھے مجبوراً ایک عدد قتل کرنا پڑا،
    مکھی پر تجربے سے جو چیز سامنے آئی وہ یہ کہ پوری طرح فوکس نہ کر سکنے کے باوجود ہر شاٹ پہ اس کے جسم کے ایک نئے گوشے کی باریکیاں سامنے آتی رہیں
    [​IMG]


    [​IMG]

    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 15
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  14. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    4,970
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    بیل کی بالی یا رنگ یا پتہ نہیں کیا جو سپرنگ کی طرح ہوتے ہیں بیلوں پہ لگے ہوئے
    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 11
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  15. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    4,970
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    ایک اور شریر ماڈل
    [​IMG]

    [​IMG]
     
    آخری تدوین: ‏جولائی 31, 2013
    • زبردست زبردست × 15
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  16. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    4,970
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    پھپوندی، الجائی یا کائی شاید یہی کہتے ہیں گیلی یا نم مٹی پہ لگی اس ہری تہہ کو تو ذرا قریب سے دیکھیں تو اس کے بھی پتے ہیں جناب

    اس اس پہ جو آپ کو لمبی لمبی مونچھوں والے یہ ہیرو نظر آ رہے ہیں آپ یقین کریں کے یہ ایک نقطے برابر ہوتے ہیں اور اکثر واش روم یا نلکوں کے آس پاس نم جگہ پہ دیوار کے ساتھ چپکے ہوئے پائے جاتے ہیں اور اکثر آنکھوں میں گھسنے کی کوشش کرتے ہیں۔ وہ مٹیالا سا نقطہ دیکھیں تو نقش و نگار بھی لیے ہوئے ہے۔
    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 12
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  17. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    4,970
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    پودا دیکھ کر تو آپ سمجھ گئے ہوں گے کہ یہ اسٹرا بیری کا ہے اور شاید ساتھ لگی بھی ہوئی ہے لیکن جناب یہ اصل اسٹرابیری نہیں بلکہ اس کی پینڈو اور جنگلی بہن ہے، یہ نم مٹی میں خود ہی اگ آتی ہے، ویسی میٹھی اور کھٹی تو نہیں ہوتی لیکن اپنے اندر ٹھنڈے ٹھار پانی کی چند بُوندیں سموئی ہوتی ہے لیکن زیادہ سبزے والے علاقوں میں اور مجھے تایانے بتایا تھا کہ جب وہ بچپن میں باقی بچوں کے ساتھ پہاڑوں پہ مویشی چَرانے لے جایا کرتے تھے اور شدید پیاس میں اس کو ڈھونڈ کر اس سے اپنی پیاس بجھایا کرتے تھے۔
    [​IMG]

    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 13
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  18. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    4,970
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    ایک کوشش کرتا ہوا فوٹو گرافر اپنی بیٹی کی نظروں میں :)
    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 15
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  19. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    4,970
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    لو جی ہماری سپر ماڈل آ گئیں سیشن پہ :)
    صرف ایک فوٹو کھنچوانے

    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 9
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  20. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    4,970
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    انگور کے پتوں پہ تھوڑا اور تجربہ ہو جائے
    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 12
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2

اس صفحے کی تشہیر