آٹھویں سالگرہ سونگ ڈیڈیکیٹ کارنر :) :) :)

محمداحمد

لائبریرین
فار ایوری ون

زندگی کے سفر میں گزر جاتے ہیں جو مقام
وہ پھر نہیں آتے، وہ پھر نہیں آتے

دوستو، شک دوستی کا دشمن ہے

اپنے دل میں اسے گھر بنانے نہ دو

کل تڑپنا پڑے یاد میں جن کی

روک لو، روٹھ کر ان کو جانے نہ دو

بعد میں پیار کے چاہے بھیجو ہزاروں سلام

وہ پھر نہیں آتے، وہ پھر نہیں آتے

ون آف مائے موسٹ فیورٹ سونگ ۔
 

عینی شاہ

محفلین
منے کے لیے :p
پاپا کہتے ہیں بڑا نام کرے گا
بیٹا ہمارا ایسا کام کرے گا
اور بیٹے صاحب رونی کھانی پوئٹری اور مشہوری چھاپنے میں لگے پڑے ہیں :p
 

بھلکڑ

لائبریرین
او یس یہ ایک سونگ میری سوئیٹ سی آپا جانی کے لیے :)
ایک پیار کا نغمہ ہے
موجوں کی روانی ہے
زندگی اور کچھ بھی نہی
تیری میری کہانی ہے :bighug:
لو یو سو مچ آپا :p
میں پوچھنے لگا اویس کون ہے پھر سمجھ میں یہ جو نستعلیق انگلش کا بیڑہ غرق کیا ہوا ہے:eek:
 

غدیر زھرا

لائبریرین
محفل کے نام :)

آپ سے مل کے ہم کچھ بدل سے گئے
شعر پڑھنے لگے گنگنانے لگے
پہلے مشہور تھی اپنی سنجیدگی
اب تو جب دیکھیئے مسکرانے لگے

ہم کو لوگوں سے ملنے کا کب شوق تھا
محفل آرائی کا کب ہمیں ذوق تھا
آپ کے واسطے ہم نے یہ بھی کیا
ملنے جلنے لگے آنے جانے لگے

ہم نے جب آپ کی دیکھی دلچسپیاں
آ گئی جب ہم میں تبدیلیاں
اک مصور سے ہو گئی دوستی
اور غزلیں بھی سننے سنانے لگے

آپ سے مل کے ہم کچھ بدل سے گئے

:) :) :)

graphics-flower-line-614843.gif
 

عینی شاہ

محفلین
نیلی آپی کے لیے :)
پیار کی بستی ہو
زندگی ہنستی ہو
ساتھ میرے رہے تو سدا
اس زمیں پر چھائے
آسماں پرچھائے
یہی تو ہے اپنا پن ۔۔۔۔!
جواد احمد کا سونگ ہے نا ۔۔نیلی آپی آپ کے لیے :)
 

نیلم

محفلین

محمد بلال اعظم

لائبریرین
محمداحمد بھائی کے لئے مسعود رانا کا ایک گانا

یاد کرتا ہے زمانہ انہی انسانوں کو
روک لیتے ہیں جو بڑھتے ہوئے طوفانوں کو
اُن کی ہمت پہ خوشی ناز کیا کرتی ہے
زندگی اُن کے قدم چوم لیا کرتی ہیں
جو بہاروں سے سجا دیتے ہیں ویرانوں کو
یاد کرتا ہے زمانہ اُن انسانوں کو
 

محمداحمد

لائبریرین
محمداحمد بھائی کے لئے مسعود رانا کا ایک گانا

یاد کرتا ہے زمانہ انہی انسانوں کو
روک لیتے ہیں جو بڑھتے ہوئے طوفانوں کو
اُن کی ہمت پہ خوشی ناز کیا کرتی ہے
زندگی اُن کے قدم چوم لیا کرتی ہیں
جو بہاروں سے سجا دیتے ہیں ویرانوں کو
یاد کرتا ہے زمانہ اُن انسانوں کو


بہت شکریہ بلال ۔۔۔۔!

یہ گیت بھی مجھے بہت پسند ہے۔ (اب لوگ کہیں گے کہ ہر دوسرا گیت ان کا ہاٹ فیورٹ ہوتا ہے۔ :) )

آپ کی محبت ہے کہ آپ نے یہ خوبصورت گیت "ڈیڈی کیٹ" کیا۔ اور یہ صرف محبت ہی ہے کہ یہ گیت تو بہت بڑے بڑے لوگوں پر ہی جچتا ہے۔

شاد آباد رہیے۔
 
Top