گُلِ یاسمیں
لائبریرین
بھگا کر نہیں اڑا کر۔لیکن آپ کے پَیر تو سکینڈینیویا کے حق میں ووٹ کرتے نظر آتے ہیں کہ آپ کو بھگا کر ادھر لے گئے
مزہ بھی تو تب ہے نا کہ اتنا دور بیٹھے بھی دیس کے ہی گُن گاؤ۔
ہمارا سال میں ایک بار تو ضرور ہی آنا جانا ہوتا ہے۔
بھگا کر نہیں اڑا کر۔لیکن آپ کے پَیر تو سکینڈینیویا کے حق میں ووٹ کرتے نظر آتے ہیں کہ آپ کو بھگا کر ادھر لے گئے
کتنے دن؟ ۱ ماہ بھی پاکستان تو ۱۱ ماہ وہاں۔ دور سے گن گانے کا فائدہ؟بھگا کر نہیں اڑا کر۔
مزہ بھی تو تب ہے نا کہ اتنا دور بیٹھے بھی دیس کے ہی گُن گاؤ۔
ہمارا سال میں ایک بار تو ضرور ہی آنا جانا ہوتا ہے۔
اب تو لگ بھی گیا۔۔۔ اتنی دیر انتظار کیا تو بتایا نہیں۔اچھا ہے اگرچہ میں تو سادہ ٹیبل کے حق میں ہوں
کبھی کبھی تو ایک ماہ بھی نہیں۔کتنے دن؟ ۱ ماہ بھی پاکستان تو ۱۱ ماہ وہاں۔ دور سے گن گانے کا فائدہ؟
بھولنے کا کس نے کہا؟دور سے ۔۔ کیا مطلب۔۔ کیا دور ہو کر بندہ بھول جائے۔
پاکستانی ہونا بولابھولنے کا کس نے کہا؟
پاکستاندو محفلین مکالمہ کرتے پائے گئے۔ دونوں پاکستان میں پیدا ہوئے۔ تاہم، ایک پاکستانی ہے اور ایک امریکی۔ بندہ جائے تو کدھر جائے۔
پاکستانی ہونا بولا
پاکستان واپسی کا کوئی پکا ارادہ ہے؟پاکستان![]()
سعودیہدو محفلین مکالمہ کرتے پائے گئے۔ دونوں پاکستان میں پیدا ہوئے۔ تاہم، ایک پاکستانی ہے اور ایک امریکی۔ بندہ جائے تو کدھر جائے۔
میں نے ایک شخصیت کے متعلق پوچھا تھا، سہیل رعنا، وہ گزشتہ تیس برس سے کینیڈا میں مقیم ہیں، شہریت وہاں کی ہے، ادھر بھی موسیقی سے وابستہ ہیں، تو کیا وہ کینڈین کہلائیں گے؟ یہ اصول طے ہو جائے تو اچھا ہے بصورت دیگر ایشوز رہیں گے یا وضاحت خود سے پیش کرنا ایک حل ہے۔پاکستان![]()
نہیں۔۔۔ سوچا نہیں اس بارے۔پاکستان واپسی کا کوئی پکا ارادہ ہے؟
ہم بولیں گے "پاکستانی"میں نے ایک شخصیت کے متعلق پوچھا تھا، سہیل رعنا، وہ گزشتہ تیس برس سے کینیڈا میں مقیم ہیں، شہریت وہاں کی ہے، ادھر بھی موسیقی سے وابستہ ہیں، تو کیا وہ کینڈین کہلائیں گے؟ یہ اصول طے ہو جائے تو اچھا ہے بصورت دیگر ایشوز رہیں گے یا وضاحت خود سے پیش کرنا ایک حل ہے۔
I rest my caseنہیں۔۔۔ سوچا نہیں اس بارے۔
مشکل لگتا ہے تھوڑا ۔
یہی تو مسئلہ ہے۔ہم بولیں گے "پاکستانی"
زیک بھائی بولیں گے "کینیڈین"
I rest my case
اگرچہ اس صورت میں دونوں طرف جا سکتے ہیں لیکن سہیل رعنا کی زیادہ تر شہرت اس کام سے ہے جو انہوں نے پاکستانی موسیقی میں پاکستان ہی کے دنوں میں کیا۔ لہذا ان کے کیس میں پاکستانی بہتر جواب ہے۔ کینیڈا میں ان کا کام خاص مشہور نہیں ہوا سوائے اکا دکا کےمیں نے ایک شخصیت کے متعلق پوچھا تھا، سہیل رعنا، وہ گزشتہ تیس برس سے کینیڈا میں مقیم ہیں، شہریت وہاں کی ہے، ادھر بھی موسیقی سے وابستہ ہیں، تو کیا وہ کینڈین کہلائیں گے؟
کیا بہتر نہیں کہ جہاں پیدا ہوا ، وہاں کا گنا جائے؟دراصل اگر میں سہیل رعنا کو کینڈین شہری گنتا تو شاید کوئی کسوٹی کھیلنے والا ان تک بوجوہ پہنچ نہ پاتا یا پندرہ سوالات کے بعد ان کے علم میں آتا کہ موصوف کی پیدائش پاکستان کی تھی۔![]()