ضبط نے کہا:ابھی میری عمر نہیں۔ ؟؟
دونوں کی۔راجہ صاحب نے کہا:ضبط نے کہا:ابھی میری عمر نہیں۔ ؟؟
شادی کرنے کی یا شادی کی بات کرنے کی
کہ بیٹا اب بھی موقع ہے یہ پیسے لو اور بھاگ جاؤ۔سارہ خان نے کہا:الٹ نہیں مترادف ہو سکتا ہے ۔۔
شادی میں دولہا ک نوٹوں کے ہار کیوں پہنائے جاتے ہیں۔۔۔؟
ضبط نے کہا:میرا اثر ہوگا کیوں کہ مجھے بھی ہے
شادی کی بات ختم نہیں ہو سکتی کیا ؟
 ۔۔ آپ کو کب سے ہوا یہ اثر ۔۔۔۔ اب میری ہونے والی بھابی بیچاری کا کیا ہوگا ۔۔۔
 ۔۔ آپ کو کب سے ہوا یہ اثر ۔۔۔۔ اب میری ہونے والی بھابی بیچاری کا کیا ہوگا ۔۔۔ 