سوال گندم اور جواب میں چنے

حسن علوی

محفلین
کریں ذرا ہماری طرح دس دس گھنٹے کمپیوٹر پر کام پھر دیکھتا ہوں کیسے عینک نہیں لگتی انکو:mad::grin:

س) کیا ساس بھی کبھی بہو تھی؟
 

شمشاد

لائبریرین
موبائیل آئل استعمال کریں اور وہ بھی استعمال شدہ جو کہ بالکل کالا ہو۔

س) پرندے دونوں پروں سے کیوں اڑتے ہیں؟
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top