سوال گندم اور جواب میں چنے

شمشاد

لائبریرین
یہاں تو بہت سستا ہے، لوگ دن میں بھی سوتے ہیں اور رات میں بھی سوتے ہیں۔

س) بغیر استری کیئے لوگ کپڑے کیوں نہیں پہنتے؟
 

شمشاد

لائبریرین
وہ لیٹ کر قربان ہونے تیار جو نہیں ہوتا۔

س) گاڑی کو چابی سے ہی کیوں سٹارٹ کرتے ہیں؟
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top