زونی
محفلین
شمشاد بھائی ۔۔۔۔۔ آپ سے کس نے کہا کہ چاند " ایک " ہے ۔
اگر میں سارے پیسے شمشاد بھائی کو بھیج دوں تو شمشاد بھائی ان پیسوں کا کیا کریں گے ۔ ؟
شمشاد بھائی ان پیسوں سے خلائی شٹل خریدیں گے یقیناً

س۔ خلاء میں پہنچ کے انسان اڑھنے کیوں لگتا ھے
ِ
شمشاد بھائی ۔۔۔۔۔ آپ سے کس نے کہا کہ چاند " ایک " ہے ۔
اگر میں سارے پیسے شمشاد بھائی کو بھیج دوں تو شمشاد بھائی ان پیسوں کا کیا کریں گے ۔ ؟

آپ سے کس نے کہا کہ انسان خلاء میں ہی اڑتا ہے ۔ یہاں زمین پر بھی انسان اڑتے ہیں اور بہت اونچا اڑتے ہیں ۔
اگر انسان کے کندھوں پر پر ہوتے تو ٹرانسپورٹرز کیا کرتے ۔ ؟

خبریں سننے والے کو جگایا جاتا ہے ۔
زونی ۔۔۔ آج چاند کے پیچھے کیوں پڑی ہوئی ہے ۔ ؟![]()

ہمارے ہاں تو باقی زیادہ محبت کے دن ہیں۔
س) بی جمالو کون تھی؟