سوال کا جواب سوال میں ؟؟؟

تعبیر

محفلین
کیا بات ہے یہاں کوئی نئی گیم نہیں ائی کافی دنوں سے
ایک گیم یہاں کے لیے بھی :) اب پسند آتی ہے یا نہیں یا چلتی ہے یا نہیں یہ دیکھنا ہے :grin:


کرنا یہ ہے اس گیم میں کہ سوال کا جواب سوال ہی میں دینا ہے۔ سمجھانے کی ضرورت تو نہیں ہے نا کہ سب کافی ہوشیار اور عقلمند ہیں یہاں ہر ;)

کیا خیال ہے ہو جائے یہ کھیل؟؟؟
 

ابوشامل

محفلین
اس کے لیے تو "سیاست" اور "اسلام اور عصر حاضر" کے موضوعات پر شعلہ فشانی کرنے والے حضرات و خواتین کو بلانا پڑے گا کیونکہ اکثر یہ انہی کا شیوہ رہتاہے کہ سوال کے جواب میں سوال ہی داغ دیتے ہیں، جواب دینے کی توفیق نہیں ہوتی کسی کو
 
Top