تعبیر
محفلین
ابھی تک آپ نے خود نہیں بیان فرمایا کہ آپ کیا پسند فرمائیں گے![]()
فہیم آپ بھی نا بہت معصوم ہو۔ زیک تو وہ ہیں جو ہمیں پھانسی چڑھائیں گے

میں کچھ کھانے کی بجائے سونا پسند کرونگا، چاہے تیس منٹ ہی کیوں نہ ہوں۔
بعد مین تو ہم سب نے لمبا ہی سونا ہے تو وہ تیس منٹ کیوں ضائیع کرنے


