سوات ڈیل مبارک ہو

یہ دونوں پیغامات آپ کے ہی ہیں ناں !!

چند ہی گھنٹوں کے اندر آپ نے اپنا بیان تبدیل کر دیا ۔ یا تو آپ نے پہلے بغیر سوچے سمجھے لکھ دیا تھا یا پھر بعد والا بیان بغیر سوچے سمجھے لکھ دیا ہے ۔ آپ بزرگ ہیں آپ محنت کرنا شروع کیجیے ہم جونیئرز ضرور آپ کا ساتھ دیں گے البتہ اگر آپ کی سوچ یہ ہو کہ صرف ہم جونیئرز ہی محنت کریں تو پھر بہت مناسب ہو گا کہ آپ بغیر سوچے سمجھے محض باتیں کرنے سے اجتناب کیجیے تاکہ ہم جونیرز کماحقہ محنت کرسکیں ۔ شکریہ

بیٹی اگر کچھ محنت میری بتائی ہوئی بات پر بھی کرلیتں تو سب سمجھ اجاتا۔
شابش اب ضد نہ کریں جاکر تعزیرات پاکستان اور پارلیمنٹ کی کاروائی کا متن و قرارداد کا متن‌ پڑھیں۔
 
فرخ

محفلین

کیا آپ حقیقت میں اتنے ہی ناسمجھ ہیں یا بظاہر ناسمجھ نظر آنے کی کوشش کر رہے ہیں ؟

اگر آپ ناسمجھ ہیں تو ایسی صورت میں آپ کو سنجیدہ موضوعات پر گفتگو میں شریک ہونے کی کوشش نہیں کرنا چاہیے اور نہ ہی سنجیدہ خبروں کی خبر رسانی کرنا چاہیے تاوقتیکہ آپ کے اندر سنجیدہ موضوعات کو سمجھنے اور ان پر گفتگو میں شریک ہونے کا حوصلہ پیدا ہو جائے ۔

اگر آپ ناسمجھ نہیں ہیں اور بظاہر ناسمجھ نظر آنے کی کوشش کر رہے ہیں تو پھر آئیں بائیں شائیں کرنے کی بجائے حقیقت کا سامنا کرنے کی ہمت و جرات آپ میں ہونی چاہیے بجائے اس کے کہ سوال گندم جواب چنا کرنے لگیں !!

میرا خیال ہے، آپ کو کچھ زیادہ ہے شوق ہے، سوال و جواب کر کے باتوں کو الجھانے یا اپنی پوسٹوں کے نمبر بڑھانے کا۔
یہاں جو حضرات پہلے خبریں پوسٹ کرتے ہیں ، آپ کو ان سے ایسا سلوک کرتے تو نہیں دیکھا میں نے پہلے۔۔۔

سیدھا سیدھا یوں کیوں‌نہیں‌کہتیں کہ آپ کے اپنے پاس گفتگو میں حصہ لینے کو کچھ نہیں، چلو دوسروں پر سوالات کا شغل ہی سہی۔۔۔۔۔

کیا آپ نے یہ ٹھیکہ ابھی ابھی اٹھایا ہے کہ اس معاملے سے متعلق جو بھی خبر پوسٹ کی جائے اس کا بتنگڑ بنانے کی کوشش شروع کر دی جائے؟

یہ ہے لنک ایک اخبار کا، جو آپ جیسے پڑھے لکھے موڈیریٹر بھی پڑھ سکتے ہیں اورجو تفصیلات وہاں موجود ہے، بڑی آسانی سے سب کو آگاہ کر سکتے ہیں، اور ہر خبر جو یہاں شائع ہوتی ہے، وہیں‌اسکی تفصیل بھی ہے۔
http://www.express.com.pk/
 
ظفری

لائبریرین
لگتا ہے میری بہن کو کوئی غلط فہمی ہو گئی ہے۔:sick:
محترمہ، آپ شائید یہ بھول گئی ہیں کہ اس فورم کا نام کیا ہے ؟ شائید "آج کی خبر" ہے نا؟ اور اسی فورم میں‌، آج کی اخبار سے نکال کر ایک خبر پوسٹ کی ہے میں نے اور اس اخبار کا حوالہ بھی دیا ہے۔ اب اس خبر سے متعلق جو بھی علم موجود ہے، وہ اس خبر میں موجود ہے۔اور یہ خبر بہت عوامی ہے اور دیگر اخبارات کا بھی حصہ ہے۔
اب خوش :whistle:

فرخ صاحب آپ مجھے جانتے ہیں اور میں بھی آپ کو جانتا ہوں ۔ میری پہلے بھی آپ سے بحث ہوچکی ہے ۔ میری حتی الامکان یہی کوشش ہوتی ہے کہ میں‌ آپ کے کمنٹس کو بائی پاس کرتا ہوا نکل جاؤں ۔ مگر ایک سادہ سی بات کروں‌گا شاید تیرے دل میں جائے میری بات ۔۔۔۔
آپ یہ کہتے ہیں کہ اس فورم کے عنوان کے حوالے سے میں کوئی بھی خبر یہاں پوسٹ کرسکتا ہوں ۔ اور مذید یہ کہتے ہوئے کہ ایک اخبار سے یہ خبر نکال کر میں نے یہ پوسٹ کی ہے ۔ پھر یہ کہ حوالہ اور معلومات کا بھی ذکر کرتے ہیں‌ ۔ لیکن آپ یہ بات بھول رہے ہیں کہ یہ ایک ڈسکیشن فورم ہے ۔ جہاں آپ اپنی کوئی بات یا بیرونی ذرائع سے حاصل کی ہوئی کوئی خبر یہاں پیش کرتے ہیں تو اس کے پیچھے آپ کا استدلال اور نکتہ نظر بھی واضع ہونا چاہیئے کہ آپ نے اس خبر کو یہاں پیش کیوں‌کیا ہے ۔ تاکہ یہاں آپ کی کسی خبر کو ، پیش کرنے کا جواز سب کو معلوم ہوسکے ۔ اور پھر خصوصاً اس خبر کا تعلق کسی سنجیدہ مسئلے سے ہو تو کوشش یہی ہونی چاہیئے کہ آپ کا نکتہ نظر اس خبر کے بارے میں‌واضع ہونا چاہیئے ۔ تاکہ اس خبر میں‌ موجود مواد کا صحیح طور پر تعین ہوسکے ۔ اور اس پر بحث کی جاسکے ۔
یہ بلکل ایسی ہی بات ہے کہ آپ کوئی بھی قابلِ اعتراض مواد کسی جریدے سے اٹھا کر یہاں پیش کردیں‌ ۔ جو اخلاقی حدودں کی پامالی کرتا ہو ۔ اور جب آپ سے اس کی بابت پوچھا جائے تو آپ یہ کہیں‌کہ مجھے یہ خبر کہیں سے ملی تھی سو میں‌ یہاں‌پوسٹ کردی ۔ مجے نہیں‌ پتا اس میں ‌کیا ہے ۔ جو کچھ ہے اس کے مواد میں ڈھونڈ لیں ۔ تو عقلی اور اخلاقی طور پر آپ کی بات کیاصحیح‌ ہوگی ۔؟
سو اگر آپ ڈسکیشن فورمز پر کوئی تحریر یا خبر شئیر کرتے ہیں‌ تو پہلے اس خبر یا تحریر کے بارے میں‌ جانیں ، سمجھیں اور پھر اس پر کوئی رائے پیش کریں ۔ تاکہ معلوم ہو کہ آپ اپنے طور پر اس خبر کو کیا سمجھتے ہیں‌ ۔ ورنہ یہاں خبر پوسٹ کرنے کا کوئی جواز نہیں بنتا کہ ہر کوئی یہ خبریں پہلے ہی پڑھ چکا ہوتا ہے ۔
 
فرخ

محفلین

یہ دونوں پیغامات آپ کے ہی ہیں ناں !!

چند ہی گھنٹوں کے اندر آپ نے اپنا بیان تبدیل کر دیا ۔ یا تو آپ نے پہلے بغیر سوچے سمجھے لکھ دیا تھا یا پھر بعد والا بیان بغیر سوچے سمجھے لکھ دیا ہے ۔ آپ بزرگ ہیں آپ محنت کرنا شروع کیجیے ہم جونیئرز ضرور آپ کا ساتھ دیں گے البتہ اگر آپ کی سوچ یہ ہو کہ صرف ہم جونیئرز ہی محنت کریں تو پھر بہت مناسب ہو گا کہ آپ بغیر سوچے سمجھے محض باتیں کرنے سے اجتناب کیجیے تاکہ ہم جونیرز کماحقہ محنت کرسکیں ۔ شکریہ

کیا موڈیریٹر ہونے کا یہ مطلب ہوتا ہے کہ دوسروں پر بے بنیاد قسم کے طنز کئے جائیں۔ اگر موضوع کےمطابق بات نہیں کرنی آتی تو اس نالائقی کا یہ مطلب نہیں کہ چُن چن کر لوگوں کے ساتھ شغل لگانا شروع کر دیں۔۔۔۔۔۔
 
فرخ

محفلین
فرخ صاحب آپ مجھے جانتے ہیں اور میں بھی آپ کو جانتا ہوں ۔ میری پہلے بھی آپ سے بحث ہوچکی ہے ۔ میری حتی الامکان یہی کوشش ہوتی ہے کہ میں‌ آپ کے کمنٹس کو بائی پاس کرتا ہوا نکل جاؤں ۔ مگر ایک سادہ سی بات کروں‌گا شاید تیرے دل میں جائے میری بات ۔۔۔۔
آپ یہ کہتے ہیں کہ اس فورم کے عنوان کے حوالے سے میں کوئی بھی خبر یہاں پوسٹ کرسکتا ہوں ۔ اور مذید یہ کہتے ہوئے کہ ایک اخبار سے یہ خبر نکال کر میں نے یہ پوسٹ کی ہے ۔ پھر یہ کہ حوالہ اور معلومات کا بھی ذکر کرتے ہیں‌ ۔ لیکن آپ یہ بات بھول رہے ہیں کہ یہ ایک ڈسکیشن فورم ہے ۔ جہاں آپ اپنی کوئی بات یا بیرونی ذرائع سے حاصل کی ہوئی کوئی خبر یہاں پیش کرتے ہیں تو اس کے پیچھے آپ کا استدلال اور نکتہ نظر بھی واضع ہونا چاہیئے کہ آپ نے اس خبر کو یہاں پیش کیوں‌کیا ہے ۔ تاکہ یہاں آپ کی کسی خبر کو ، پیش کرنے کا جواز سب کو معلوم ہوسکے ۔ اور پھر خصوصاً اس خبر کا تعلق کسی سنجیدہ مسئلے سے ہو تو کوشش یہی ہونی چاہیئے کہ آپ کا نکتہ نظر اس خبر کے بارے میں‌واضع ہونا چاہیئے ۔ تاکہ اس خبر میں‌ موجود مواد کا صحیح طور پر تعین ہوسکے ۔ اور اس پر بحث کی جاسکے ۔
یہ بلکل ایسی ہی بات ہے کہ آپ کوئی بھی قابلِ اعتراض مواد کسی جریدے سے اٹھا کر یہاں پیش کردیں‌ ۔ جو اخلاقی حدودں کی پامالی کرتا ہو ۔ اور جب آپ سے اس کی بابت پوچھا جائے تو آپ یہ کہیں‌کہ مجھے یہ خبر کہیں سے ملی تھی سو میں‌ یہاں‌پوسٹ کردی ۔ مجے نہیں‌ پتا اس میں ‌کیا ہے ۔ جو کچھ ہے اس کے مواد میں ڈھونڈ لیں ۔ تو عقلی اور اخلاقی طور پر آپ کی بات کیاصحیح‌ ہوگی ۔؟
سو اگر آپ ڈسکیشن فورمز پر کوئی تحریر یا خبر شئیر کرتے ہیں‌ تو پہلے اس خبر یا تحریر کے بارے میں‌ جانیں ، سمجھیں اور پھر اس پر کوئی رائے پیش کریں ۔ تاکہ معلوم ہو کہ آپ اپنے طور پر اس خبر کو کیا سمجھتے ہیں‌ ۔ ورنہ یہاں خبر پوسٹ کرنے کا کوئی جواز نہیں بنتا کہ ہر کوئی یہ خبریں پہلے ہی پڑھ چکا ہوتا ہے ۔

آپ کو یہ موقع زبک کی اس بے وقوفی کے وجہ سے ملا ہے، کہ انہوں‌نے "آج کی خبر" کے فورم سے میری پوسٹیں اٹھا کر یہاں‌"سیاست" کے فورم میں ایک لڑی میں‌ضم کردیں، جس کا کوئی جواز نہیں تھا۔

اور یہ بتائیے کہ اس خبر میں‌آپ کی کونسی اخلاقی پامالی ہوئی ہے؟ ذرا وقت نکال کر اس خبر کو دوبارہ پڑھنا، تو پتا چلے گا کہ کس اخبار میں‌چھپی ہے۔

اب یا تو میں اس اخبار کا ایڈیٹر ہوں، یا وہ صحافی جو یہ خبر لے کر آیا ہے،تو مجھ سے سوال و جواب کرتے اچھے بھی لگتے ہو۔

اور دوسری بات یہ کہ ، اگر تھوڑا عقل پر زور دے کر خبر کی تفصیل پڑھ لیتے تو کافی سوالات کے جوابات مل جاتے۔۔۔۔۔۔
 
بہن شگفتہ ۔ بہن مہوش ۔ بھائی ظفری ۔ اور دوسرے سارے ''لبرل فاشسٹ گروپ" سے تعلق رکھنے والے حضرات سے گزارش ہے کہ مومنوں کی بات سے اختلاف آج کے زمانے میں ہرگز نہیں کرنا ورنہ وہ سبق سکھایا جائے گا جو پاکستان نامی ایک علاقے کی آنے والی نسلیں (اگر پاکستانی ہوئیں تو) یاد رکھیں گی ۔

ہم مردہ قوم ہیں ۔ ہاں مردہ قوم ہیں ۔ ہم سب کی ہے پہچان ۔ اک ملا ظالمان اک ملا ظالمان ۔
پاک سرزمین ظالمان ۔ کشور حسین ظالمان
قوم ملک سلطنت ۔ ملا مذہب اور ایمان

پلاؤ زہر کا پیالہ ہمیں بھی اے واعظ
خدا کا خوف تمہیں اب تلک کہاں ہوگا
 
سیدہ شگفتہ

فیصل بھائی میں بھی اس صف میں کھڑا ہوں
 
ظفری

لائبریرین
آپ کو یہ موقع زبک کی اس بے وقوفی کے وجہ سے ملا ہے، کہ انہوں‌نے "آج کی خبر" کے فورم سے میری پوسٹیں اٹھا کر یہاں‌"سیاست" کے فورم میں ایک لڑی میں‌ضم کردیں، جس کا کوئی جواز نہیں تھا۔

اور یہ بتائیے کہ اس خبر میں‌آپ کی کونسی اخلاقی پامالی ہوئی ہے؟ ذرا وقت نکال کر اس خبر کو دوبارہ پڑھنا، تو پتا چلے گا کہ کس اخبار میں‌چھپی ہے۔

اب یا تو میں اس اخبار کا ایڈیٹر ہوں، یا وہ صحافی جو یہ خبر لے کر آیا ہے،تو مجھ سے سوال و جواب کرتے اچھے بھی لگتے ہو۔

اور دوسری بات یہ کہ ، اگر تھوڑا عقل پر زور دے کر خبر کی تفصیل پڑھ لیتے تو کافی سوالات کے جوابات مل جاتے۔۔۔۔۔۔

میں نے صرف یہ کہنے کی جسارت کی ہے کہ اگر کوئی خبر ( بات ) کہو ( لکھو) ۔۔۔۔ تو کم از کم آپ کو یہ ضرور معلوم ہونا چاہیئے کہ خبر یا بات ہے کیا ۔ ؟ کیونکہ جب آپ سے ا س بابت استفار کیا گیا تو آپ نے یہ کہہ کر جان چھڑا لی کہ " ( یہ خبر میں نے اخبار سے لی ہے میرے رائے کیوں ‌معلوم کر رہے ہو ۔۔۔ ؟ ) تو پھر یہاں خبر لگانے کا جواز ۔ ؟
دوسری بات یہ کہ میں خبر کے متن کی تو بات ہی نہیں ‌کر رہا ۔ بلکہ خبروں‌ کو یہاں پوسٹ کرنے کے لیئے، اُس سادہ سے اصول کی بات کر رہا ہوں ۔ جس کا ذکر کرکے شاید شگفتہ جی بھی افسوس کر رہی ہونگیں‌۔
 
فرخ

محفلین
یہاں گفتگو میں شامل اراکین سے چند سوالات پچھلے صفحات پر کیے گئے ہیں امید ہے کہ متعلقہ اراکین ان سوالات کے جوابات فراہم کریں گے ۔

شکریہ

سوالات کی نشاندہی یہاں ذیل میں دوبارہ کی جا رہی ہے :

ہمت علی سے سوال

محسن حجازی سے سوال

فرخ سے سوال

ٌ*ساجد* سے سوال

معاملات کو الجھانے کا اچھا طریقہ نکالا ہے آپ نے۔

ایک کام پہلے ذرا یہ کریں، کہ خبر پوسٹ کرنے پر سوالات کی یہ رسم "آج کی خبر" کے فورم میں جو دیگر حضرات نے خبریں پوسٹ کیں ہے، ان سے اسی قسم کے سوالات کریں، دیکھنا یہ ہے، کہ یہاں جتنے بھی لوگ خبر پوسٹ کرتے ہیں ان سے آپ ایسے سوالات کرتی ہیں، یا صرف یہ سوات والے معاملے پر آکر ہی شوق طاری ہوا ہے ۔
 
فرخ

محفلین
میں نے صرف یہ کہنے کی جسارت کی ہے کہ اگر کوئی خبر ( بات ) کہو ( لکھو) ۔۔۔۔ تو کم از کم آپ کو یہ ضرور معلوم ہونا چاہیئے کہ خبر یا بات ہے کیا ۔ ؟ کیونکہ جب آپ سے ا س بابت استفار کیا گیا تو آپ نے یہ کہہ کر جان چھڑا لی کہ " ( یہ خبر میں نے اخبار سے لی ہے میرے رائے کیوں ‌معلوم کر رہے ہو ۔۔۔ ؟ ) تو پھر یہاں خبر لگانے کا جواز ۔ ؟
دوسری بات یہ کہ میں خبر کے متن کی تو بات ہی نہیں ‌کر رہا ۔ بلکہ خبروں‌ کو یہاں پوسٹ کرنے کے لیئے، اُس سادہ سے اصول کی بات کر رہا ہوں ۔ جس کا ذکر کرکے شاید شگفتہ جی بھی افسوس کر رہی ہونگیں‌۔

شگفتہ جی کے افسوس کو چھوڑیں، میں "آج کی خبر" کے باقی پوسٹوں کو بھی دیکھتا رہتا ہوں، انہیں اسطرح کے سوالات صرف سوات ڈیل کی پوسٹ پر ہی نظر آئے ہیں۔ خبروں کے پوسٹ کرنے کا یہ سادہ سا اصول کیا فورم کے قوانین میں‌بیان کیا گیا ہے؟
اور وہ خبر جب میں‌نے پوسٹ کی تھی، تو اسوقت تک نظام عدل اور اس سے متعلق ڈیل کے نکات وغیرہ منظر عام پر نہیں‌آئے تھے، اسی لئے بولا تھا کہ ابھی یہ صرف اخبار میں آئی ہے، میری ذاتی رائے نہیں ہے۔
اگر یہاں‌خبر لگانے کا جواز یہ ہے، تو پھر اخبار میں‌چھاپنے کا جواز بھی شائید اسی طرح‌ختم ہو جاتا ہے، جس کے ذریعے پورے ملک کے عوام تک خبر پہنچتی ہے۔
 
تم پھر بھول رہے ہو کہ یہ ایک ڈسکیشن فورم ہے ۔ ;)
 
فرخ ، سنی سنائی پر یقین کرنے سے پہلے ایک مرحلہ ہوتا ہے متعلقہ فرد سے تصدیق کر لینے کا ۔ ۔ ۔ کیا آپ اس یہ بات جانتے ہیں ؟؟

اگر نہیں تو آئندہ اس بات کا خیال رکھیے گا !
 
لجیئے جناب فرخ صاحب ۔۔۔ خبروں‌کے متعلق آپ کی تصدیق کے معیار کی نفی ہوگئی ۔ :nailbiting:
 
فرخ

محفلین
مگر جو ایشو اٹھایا گیا ہے اس پر ڈیسکشن کرو ناں ۔۔۔۔۔ تم اس طرف ہی نہیں آرہے ہو ۔ ;)

فرخ ، سنی سنائی پر یقین کرنے سے پہلے ایک مرحلہ ہوتا ہے متعلقہ فرد سے تصدیق کر لینے کا ۔ ۔ ۔ کیا آپ اس یہ بات جانتے ہیں ؟؟

اگر نہیں تو آئندہ اس بات کا خیال رکھیے گا !

اچھا، آپ دونوں حضرات یہ بتائیے، کہ آپ کو میرا ٹیسٹ لینا ہے، یا واقعی اس خبر سے متعلق تفصیلات جاننا چاہ رہے ہیں؟
 
فرخ

محفلین

لیکن فرخ ، کل تو آپ نے صااف اور قطعی کہہ دیا تھا کہ آپ کا کام صرف خبر لگانا ہے اور ڈسکشن نہیں ! ؟ :biggrin
:

مجھے ویسے یہ نہیں‌پتا کہ آپ کی عُمر کتنی ہے اور آپکا بات کو سمجھنے کا ذھنی معیار کیاہے؟
خبر پر ڈسکشن نہ کرنے میں اور کسی اور معاملے پر ڈسکشن کرنے میں تھوڑا سا فرق شائید آپ کو نظر نہیں‌آرہا ، اسی لئے کہہ رہا ہوں کہ آپ مختلف لوگوں سے سوالات کرکے وقت ضائع کر رہی ہیں، نہ کہ موضوع کے مطابق ڈسکشن وغیرہ۔۔۔
 
Top