جی قیصرانی جی، میں انتظار کرلوں گا۔قیصرانی نے کہا:جی بھائی جی، میں آج بہت دیر سے آن لائن ہوا۔ امید ہے کہ آپ کل تک انتظار کر لیں گے اور میں کل اسے منتقل کردوںگا، ان شاء اللہ
مبارک باد کا بہت شکریہ دوست!دوست نے کہا:مبارکباد۔
میں اسے پڑھتا ہوں وکی پر منتقلی کے بعد
شکریہ بھائی جی، منتظر رہیں گے ہم لوگدوست نے کہا:بہرحال میں کتاب پڑھ کر رائے سے نوازتا ہوں۔
![]()
درستگی ہو چکی ہے۔ شکریہدوست نے کہا:مستنصر حسین تارڈ والا فلیپ کلیم چغتائی کی سرخی تلے اور اس کا اِس کے الٹ ہے۔ درست کیجیے گا۔
زبردستجیہ نے کہا:نیت کی ہے 4 رکعت فرض کی۔ خاص بابا کے لیے ، کعبے کی طرف منہ کیا۔ اللہ اکبر۔۔۔
![]()
شکریہ قیصرانی صاحب کہ آپ نے میری کتاب وکی پر منتقل کی۔ آپ نے جملہ حقوق والے صفحے پر جو اضافہ کیا ہے، وہ بھی مناسب ہے۔قیصرانی نے کہا:وکی پر متنقل ہو گئی ہے
ابھی نیویگیشن کرنی باقی رہ گئی ہے اور اس کے علاوہ کچھ الفاظ کا اضافہ کیا ہےجو کہ مندرجہ ذیل ہے۔ اپنی طرف سے اضافہ جو کیا گیا ہے وہ نیلے رنگ میں ہے اور بریکٹوں کے اندر
کتاب یااس کا کوئی بھی حصہ شعیب سنز/مصنف کی باقاعدہ تحریری اجازت کے بغیرکہیں بھی(ماسوائے اردو ویب محفل اور اردو ویب کے وکی پیڈیا کے سوا) شائع نہیں کیا جاسکتا۔ اگر ایسی کوئی صورت حال ظہور پذیر ہوتی ہے تو قانونی چارہ جوئی کا حق محفوظ ہے۔
شکریہ دوست، آپ کی تیز نگاہی اور گہری دل چسپی کا۔دوست نے کہا:بھائی جی پہلے تین ربط ہی چیک کیے ہیں۔
مستنصر حسین تارڈ والا فلیپ کلیم چغتائی کی سرخی تلے اور اس کا اِس کے الٹ ہے۔ درست کیجیے گا۔