سوئٹزرلینڈ اور شہریوں کا بنیادی حق آمدن!

arifkarim

معطل

گراف کے مطابق مارچ سنہ 2000 میں آبادی کے تناسب سے سب سے زیادہ امریکی ورک فورس میں شامل تھے۔ آپکے خیال میں کیا اسپر واپس جایا جا رہا ہے؟ کیونکہ اسوقت صورت حال 1980والی ہی ہے۔
c000153.gif
 
مدیر کی آخری تدوین:

زیک

تکنیکی معاون
گراف کے مطابق مارچ سنہ 2000 میں آبادی کے تناسب سے سب سے زیادہ امریکی ورک فورس میں شامل تھے۔ آپکے خیال میں کیا اسپر واپس جایا جا رہا ہے؟ کیونکہ اسوقت صورت حال 1980والی ہی ہے۔
c000153.gif
گراف پھر اوپر جا رہا ہے۔

یہ بھی یاد رہے کہ یہ سولہ سال اور اوپر کی آبادی کے حساب سے تناسب ہے۔ جیسے آبادی بوڑھی ہو رہی ہے یہ گراف وقت کے ساتھ کچھ گرنا نارمل ہے۔ باقی مسئلہ ریسیشن کا ہے۔

پچیس سے چون سال والوں کا گراف دیکھیں تو بہتر ہے مگر وہ بھی ابھی پیک سے دور ہے:

http://data.bls.gov/pdq/SurveyOutputServlet
 
مدیر کی آخری تدوین:
Top