سنگ میل

مريم خانم

محفلین
براستہ سڑک کسی دوسرے شہر سفر کریں تو آپ کو سڑک کے کنارے ایک پتھر پر منزل کا فاصلہ لکھا ملے گا، ایسے پتھر کو سنگ میل کہتے ہیں۔

An-Old-Milestone-at-The-Mall-Road-Rawalpindi-300x198.jpg
 

مريم خانم

محفلین
یہاں راولپنڈی سے مختلف شہروں کے فاصلے درج کئے گئے ہیں

ٹکسلا 27 کلو مٹر
واہ 35
حسن ابدال 47
اٹک 82
نوشہرہ 114
پشاور 167
کوہاٹ 176
رسالپور 136
مردان 153 کیلومیٹر
منگورا سوات 200
ہریپور 56
ایبٹ آباد 116
کاغان 256
مظفر آباد 145
طورخم 220
کابل 303
 
سنگ میل کے ساتھ کچھ " واہیات " قسم کے لوگوں کی تصویر تو نہ لگاتے؟؟؟؟؟؟:eek:
ان واہیات غیرملکی لوگوں کی وجہ سے کسی حد تک ملک میں سرمایہ آتا ہے، اب تو ایسی جگہوں پر پاکستانی جاتے ہوئے بھی گھبراتے ہیں۔ قلعہ لاہور میں پاکستانی کے لیئے ٹکٹ 10 روپے، بچوں کے لیئے 5 روپے اور غیر ملکی کے داخلے کی ٹکٹ 200 روپے۔
 
Top