سنگین تصویر

pia-plane-landing-twi-670.jpg

فائل فوٹو

تشکیل نو اور انتظامی اصلاحات میں تاخیر کے سبب پاکستان کی قومی ائیرلائن پی آئی اے پر مالیاتی دباؤ میں بدستور اضافہ ہوتا جارہا ہے۔
سن دوہزار بارہ میں ٹیکس ادائیگی کے بعد پی آئی اے کو بتیس ارب روپے سے زائد کے خطیر مالیاتی خسارے کا سامنا رہا جو اس سے ایک سال قبل سائیس ارب روپے تھا۔​
یوں اس خسارے میں بیس فیصد اضافہ ہوا، تاہم اس دوران کمپنی کی آمدنی میں نہات معمولی کمی ریکارڈ ہوئی۔ یہ ایک سو ستائیس ارب روپے سے کم ہو کر ایک سو پچیس ارب ہوئی۔​
آمدنی میں یہ کمی ہرگز غیر متوقع نہیں تھی۔ قومی ائیر لائن کے فضائی بیڑے میں اُنتالیس ہوائی جہاز شامل ہیں، جن میں سے پندرہ مرمت اور دیکھ بھال کی غرض سے گراؤنڈ ہوئے، جن کی بروقت مرمت کے لیے درکار فنڈز دستیاب نہ تھے اور اس وجہ سے پی آئی اے کو اپنی سو سے ڈیڑھ سو تک معمول کی پروازوں میں کمی کرنا پڑا۔​
دوسی طرف بڑھتے آپریشنل اور دیگر بدانتظامیوں، جیسا کہ زائد اسٹاف، کمزور نگرانی اور آخری لیکن کم نہیں وہ ہے سیاسی اور افسر شاہی کی مداخلت، جس کے باعث پی آئی اے کے اخراجات میں بے پناہ اضافہ ہورہا ہے۔​
قومی ائیر لائن کو اپنی بقا کے لیے فوری طور پر بیل آؤٹ پیکج کی ضرورت ہے۔ اگرچہ اس کے لیے پیکج کا اعلان کیا جا چکا تھا تاہم اُس پر عمل درآمد ہونا ابھی باقی ہے۔​
مزید اہم بات یہ ہے کہ نگرانی کے نظام کو بہتر بنانے، افسر شاہی و سیاسی مداخلتوں کے خاتمے، نیز آپریشن اور انتظام کو جدید کاروباری خطوط پر استوار کرنے کے لیے پی آئی اے میں فوری طور مکمل تشکیل نو کی اشد ضرورت ہے۔​
کمپنی کی تشکیلِ نو سیاسی لحاظ سے ایک مشکل فیصلہ ہوگا جو اس کے فضائی بیڑے میں شامل پرانے ہوائی جہازوں اور اعلیٰ سطح پر افسران کی تبدیلی اور پیشہ ورانہ ماہرین کی شمولیت سے نہ روک سکے۔​
ساتھ ہی اخراجات پر قابو پاتے ہوئے ان میں کمی لانا بھی شامل ہوگا۔ بڑھتے اخراجات، وہ ایک اہم مسئلہ ہے کہ اصلاحاتی عمل کی طرف بڑھنے کے باوجود سابق حکومت اس مسئلے پر قابو نہیں پاسکی تھی۔​
گذشتہ سال اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اپنے سالانہ رپورٹ میں پی آئی اے کے اندر اُن ملازمین کی تعداد کو ‘حقیقت پسندانہ’ بنانے کا اظہار کیا تھا، جن کی اکثریت سیاسی بنیادوں پر بھرتی کی جاتی رہی ہے۔​
اگر واقعی قومی ائیر لائن کو واپس اس کے قدموں پر کھڑ اکرنا ہے تو اس خیال پر عمل کر ناگزیر ہوگا۔ جتنا جلد اصلاحاتی عمل ہو، اُتنا ہی یہ بہتر ہوگا۔​
بہ شکریہ ڈان اردو
 
عسکری

معطل
بہت ہی سیمپل 4 سٹیپ اٹھا کر پی آئی اے کو اپنے قدموں پر لایا جا سکتا ہے
50٪ فارغ اور سیاسی لوگ نکال کر کم از کم 10 ہزار فارغ اور بے کار لوگ اس ائیر لائن پر بوجھ ہیں اس وقت
جنہوں نے بھی ایک بار کرپشن کی ان کو نکال کر
مڈل ایج کے دو درجن جہاز لے کر جیسے شاہین ساری دنیا سے 737-400 ڈھونڈ ڈھونڈ کر لے رہی ہے۔ ویسے پی آئی اے اے
320 اے
747-400
اے330
737-400
لے جہاں سے بھی ملیں سینکڑوں ملیں گے آج بھی ۔
اور ضرورت کے سپئیر پارٹس ایک ہفتے میں فراہم کر کے۔

یقین مانے 3 مہینے میں یہ ائیر لائن 70 جہازوں والی اور زبردست پرافٹ والی بن جائے گی ۔
آزمائش شرط ہے
 
لیکن یہ سب جنہوں نے کرنا ہے وہی تو اس کو یہاں تک لائے ہیں "اتنی مشکل سے":rolleyes:
 
صرف دس آدمی چاہیے 10 انسان کے پتر ۔ کیا آپکو پتہ ہے بورڈ آف گورنر کون ہیں پی آئی اے کے؟
ملک بھر سے یہ لوگ وی آئی پی سیٹوں پر وی آئی پی طریقے سے آتے ہیں۔ ائیر ہوسٹس اور کریو ان کو بادشاہوں کی طرح ٹریٹ کرتے ہین ان کیا ان کی آل اولاد چاچے مامے کزن پھوپھی تائی ماسی اور حتی کے نوکروں کو بھی ترجیحی سب کچھ دینا پڑتا ہے۔
ان کو کراچی میٹنگ کے لیے بادشاہوں کی طرح لایا جاتا ہے جیسے یہ کوئی اہم ترین کام ہونے جا رہا ہے
ہر ممبر کو لاکھوں روپے ٹرپ الاؤنس دیا جاتا ہے کھانا پینا کنوینس پی آئی اے پے کرتی ہے۔
ہوٹلوں میں شباب و کباب حسب ضرورت شراب پیش کی جاتی ہے
نو میں سے ایک آدمی کو بھی ایوی ایشن انڈسٹری یا ایوی ایشن کی ذرا بھی شد بد نہیں
ان کو قلم پکڑا کر سائن لے لیے جاتے ہیں اور پھر اسی طرح سے واپس پہنچا دیا جاتا ہے
یہ جو مسخرہ بازی کے روز روز کے کنٹریکٹ سائن اور پیش ہو رہے ہیں ان کے سائن سے ہو رہے ہیں ۔ ان جاھلوں نے تین بار بوئنگ 737 اور دو بار اے320 کے کنٹریکٹ پر سائن کیے جبکہ جہاز نہیں لیے گئے انہوں نے کبھی نہیں پوچھا کہ پچھلی 4 بار جو جھک مارا گیا تھا اس کا کیا بنا کہ اب پانچویں بار ایسا ہو رہا ہے ؟ ان کو اس سے کیا مطلب کہ کروڑوں لگ گئے صرف ان دستخطوں میں پی آئی اے کے۔
نوٹس میں ہو اب بڈنگ میں دنیا کی بڑی کمپنیاں دلچسبی ہی نہیں لے رہیں کیونکہ وہ جانتے ہیں یہ مسخرہ بازی ہے۔
 
یہی تو المیہ ہے پاکستان کا عمران بھائی:(
 
عسکری

معطل
یہی تو المیہ ہے پاکستان کا عمران بھائی:(
میں نے بہت بار سوچا اپنا پلان پی آئی اے کو ٹھیک کرنے کا کاش مجھے 3 مہینے مل جائیں میں اسے کھڑا کر دوں گا ۔ 10 دن ائیر لائن بند کرنی پڑے گی شیڈول سے بس یہی آخری نقصان ہو گا پی آئی اے کا بس ۔ :D میرے پاس پورا پلان ہے امید کرتا ہوں کبھی مجھے موقع ملے ۔ اسے بس آہنی ہاتھ چاہیے ایک لوہے کا ہاتھ ۔ ;)
 
ایسے پلان میں بھی بناتا ہوں اور مین پوئنٹ یہی ہوتا ہے "آہنی ہاتھ" والا:rolleyes:
 
عسکری

معطل
ایسے پلان میں بھی بناتا ہوں اور مین پوئنٹ یہی ہوتا ہے "آہنی ہاتھ" والا:rolleyes:
ھھھھھھھھھھھھھ کاتنا تو پڑے گا اگر ٹھیک کرنا ہے تو ۔ ایم کیو ایم پی پی پی پالپا مینٹینس کے جتھے جو بن چکے ہین ان کو کاٹنا تو پڑے گا جانی اس کے لیے فورس کا استمال نا گزیر ہے ۔ ان کو نوکریوں سے نکالنا اور ان کی ہڑتالوں کا مقابلہ کرنا اور صاف ستھرے لوگوں کے علاوہ بھاری جاب کٹ ہوں گی تو ری ایکشن ہو گا اس لیے ائیر لائن کو پہلے ہی بند دینا بہتر ہے تا کہ کوئی مشکل نا ہو ۔ پھر صاف شفاف طریقے سے نئی شروعات کی جائیں خدا کے با برکت نام سے ۔

ائیر لائن مین وہ لوگ ہوں جو ضرورت کے ہوں ۔ کم از کم 50 فیصد لوگ اس وقت بوجھ ہیں بلکہ خسارے کا سبب یہی لوگ ہیں ۔
سارے الاؤنس ختم (نوٹ تاحیات الاؤنس مل رہے ہیں منیجرز کو اب) اس دن کے بعد کسی کو کوئی الاونس بونس یا ایکسٹرا کچھ نہیں ملے گا۔ ہم غریب ملک کے ائیر لائنرز ہیں ۔
۔ کسی کو فری ٹکٹ نہیں ملے گا نا رعایتی۔
حکومت کو کوئی جہاز نہیں دیا جائے گا ۔ چاہے صدر پیدل جائے یا بھاڑ میں جائے
- مڈیکل کے لیے 50٪ آپ دو گے 50 ائیر لائن ۔
-خریداری کمپنی نہیں کرے گی بلکہ باہر سے کی جائے گی کمپنی والے ہینڈل کریں گے جس کا آڈٹ پاکستان کی بہترین فرم کرے گی اور جو بھی کسی خلط دھندے میں ملوث ہوا اسی وقت بغیر 5 منٹ تاخیر حوالہ ایف آئی اے کیا جائے گا۔
- پارٹس کے لیے مدل فرم دنیا کی بہترین والی چنی جائے تاکہ 16 جہاز واپس آئیں۔
- کیٹرنگ آن آرڈر ہو گی نا کہ اندھیر نگری
غیر حاضر عملہ پر سخت کاروائی ہو گی ۔ نیا کمپیوٹرائزڈ ڈیوتی لاگ ان لاگ آؤٹ سستم متعارف کرایا جائے گا۔
- ٹریننگ کے بعد کانٹریکٹ 10 سال مسٹ پورا کرنا ہو گا ورنہ بلیک لسٹ کر دیا جائے گا تا کہ کسی اور ائیر لائن مین دفع نا ہوں ہماری ٹریننگ کے لاکھوں لگوا کر۔
- جہازوں میں جدیدیت متعارف کرائی جائے گی کم فیول والے اے-320 اور بوئنگ-777 زیادہ کیے جائین 747 اور 737 کو نکالا جائے گا۔ اے ٹی آر -72 بہترین آپشن ہے یا ساب-2000 ڈومیسٹک کے لیے مزید 20 سے 25 جہاز چاہیے اس ٹائپ کے
- سپئر لیز انجن لیے جائیں پر دوٹائپ کے جہاز ہوں تو وافر انجن ہونے چاہیے نا کہ بھان متی کا کنبہ جس کی وجہ سے آج آدھا فلیٹ گراؤنڈ ہےنا ہو ۔
-بورڈ کو کچھ نہیں ملے گا سوائے تنخواہ کے بس تنخواہ اور بورڈ مین ایوی ایشن اور بزنس ایکسپرٹ چاہیے صرف ایک حکومتی نمائدہ ہو۔
-کسی کو ایک دھیلا بھی تنخواہ کے علاوہ نہیں ملے گا اور سب کو تنخوا انٹرنیشل ائیر لائنز کی تنخواہ کے برابر ہو گی۔
-فیول ائیر لائن خود خریدے گی اور ڈمپ کرے گی جہاں سے بھی سستا ملا ضروری نہیں پاکستان سے مہنگا خریدا جائے ۔
-آن ٹائم فلائٹس کو یقینی بنایا جائے چاہے ہفتے میں 10 فلائٹس کم بک کرنی پڑیں ۔
کارگو مین انقلابی تبدیلیاں لا کر اسے دنیا کا جدید ترین کارگو بنانا ہے اور تمام ایکس جہازون کو پانچ سال کے لیے کارگو بنا دیا جائے گا۔ پی آئی اے نے بیچ دیے ریان ائیر اور ایور گرین ان جہازوں سے کارگو مار رہی ہے اور ہمارا کارگو ائیر پورٹس پر گل گیا کیا لعنتی کام کیا گیا ماضی مین۔
- دونوں ٹائپ کے جہازوں کی اویلیبیلٹی ہر وقت یقینی ہونی چاہیے کم از کم ایک بوئنگ777 اور 2 اے310 ہوں ۔ بیک اپ از مسٹ
- ٹچ ڈاؤن کو یقینی بنایا جائے جتنے کسی بھی ائیر لائن کے ٹچ ڈاؤن ہوں گے اتنے ہی ہمارے خلیجیوں نے ہمارے گھر کو خالہ کا باڑا سمجھ رکھا ہے جو مزید نہین چلے گا۔
کم لوڈ والے یا سیاسی روٹ بند کر دیے جائیں گے
تنظمیں نہیں بنائی جائی گی نا جھنڈے اور نعرے اور پارٹی بازی والے لعنتی کام مزید چلیں گے
ہر اس نا لائق کو نکال دیا جائے گا جو ہمارے سٹینڈرڈ میچ نہیں کرے گا ہمیں محنتی کارکن چاہیے نا کہ سرکاری مال سمجھ کر لوٹنے والے نکمے۔
فیصلہ سازی بورڈ کرے گا کوئی اور اس میں مداخلت نہین کرے گا ۔ 5 سال پہلے پالپا نے اے-320 رکوائے تھے اگر اس دن لے لیتے تو آج یہ حالت نا ہوتی ۔
آخری بار بیل آؤت پیکیج لے کر زبردست طریقے سے کام شروع کیا جائے مڈل ایج کے جہاز خرید کر اور ہر سال مزید اور مزید طیاروں کی خرید یقینی بنا کر ائیر لائن کو بڑا کیا جائے اتنا بڑا کہ ایشین ٹائگر بن جائے دوبارہ ۔
ہر ملک کے لیے اس ملک کے کھانے میوزک انٹرٹینمنٹ اور سروسز کو یقینی بنا کر کسٹمرز کو اٹریکٹ کیا جائے
جنوبی ایشیا کے چھوٹے ممالک کے لیے جارحانہ ٹرانزٹ پر کام کیا جائے تا کہ کراچی اسلام آباد لاہور دوبارہ سے حب بن جائیں ۔ آن ٹائم زبردست ٹرانزٹ نیپال بھوٹان بنگلہ دیش افغانستان سری لنکا انے جانے کے لیے مسافر اتر کر دوسرے جہاز مین اسی وقت بٹھا دیے جائیں اتنی بہترین اور سستی سروس کہ امارات کا توڑ ہو یہاں۔
- فضائی میزبانی کا سارا نظام تبدیل کر کے جدید خطوط پر استوار کیا جائے ۔
10 ہزار محنتی ایماندار اور لگن سے کام کرنے والوں کی کی یہ ایک زبردست ائیر لائن ہو گی ۔ جس کا ہر رکن تعاون محنت اور اپنے کام سے محبت کرنے والا ہو
ایک سال بعد پی آئی اے کا فائدہ اربوں روپے ہو گا خرچہ ٹیکس نئے جہاز خرید کر بھی ۔ لیکن مجھے ڈر ہے کہ جیسے ہی مجھے حکومت نے ہٹانا ہے پھر سے ہزاروں جیالے ڈال دینے ہین :D

-
 
ھھھ ھھھ ھھھ ھھھ ھ کاتنا تو پڑے گا اگر ٹھیک کرنا ہے تو ۔ ایم کیو ایم پی پی پی پالپا مینٹینس کے جتھے جو بن چکے ہین ان کو کاٹنا تو پڑے گا جانی اس کے لیے فورس کا استمال نا گزیر ہے ۔ ان کو نوکریوں سے نکالنا اور ان کی ہڑتالوں کا مقابلہ کرنا اور صاف ستھرے لوگوں کے علاوہ بھاری جاب کٹ ہوں گی تو ری ایکشن ہو گا اس لیے ائیر لائن کو پہلے ہی بند دینا بہتر ہے تا کہ کوئی مشکل نا ہو ۔ پھر صاف شفاف طریقے سے نئی شروعات کی جائیں خدا کے با برکت نام سے ۔

اے کاش کہ ایسا ہو جائے عمران بھائی:praying:
 
عسکری

معطل
اے کاش کہ ایسا ہو جائے عمران بھائی:praying:
نہیں پھر کہین گے فوجی صرف بارڈر پر ہی اچھے لگتے ہیں :grin: میں نے تو بس پلان بتایا تھا مجھے نہیں کرنا ۔

اچھا ایک پوائنٹ ایجنڈا بتا دوں ابھی خسارے سے نکالنے کا؟
فی جہاز 280 عملہ کر دو - بورڈ ہٹا دو خسارہ نہیں رہے گا ۔
 
یار اگر فوج سب کچھ ٹھیک کرکے بیرکوں میں چلی جائے تو کس کو برا لگے گا
یہاں تو 10 سال چمٹ جاتے ہیں
 
Lt.-Gen-R-Abdul-Qayyum.jpg

اس بندے کو پہچانتے ہو ؟ یہ پاک آرمی آرٹلری سے ہے اور 41 ویں انفنٹری یونٹ کا ہے ۔ 40 سال سے خسارے والی سٹیل مل کو اس نے چند مہینوں میں اپنے پیروں پر کھڑا کیا تھا اور تاریخی پرافٹ دلوا دیا تھا ۔ اس دن بھی سٹیل مل مین کھڑے ہو کر اس نے کہا تھا کل یہ لوگ پھر اسے برباد کر دیں گے ۔ آج اس کے الفاظ سچ ہوئے اب پھر سٹیل مل ایک مریض سفید ہاتھی ہے جسے پاکستانی عوام کے پیسے سے زندہ رکھا جا رہا ہے اور کوئی اسے کباڑ میں خریدے گا۔

یہی ایک پیرا کافی ہے

During General Qayyum's stay as Chairman Pakistan Steel, Pakistani Nation jubilantly watched an historic unprecedented financial turn around of this largest integrated plant of the country which remained a sick unit ever since its inception. The General voluntarily signed an integrity pact with the Transparency International which reduced the corruption and embezzlement cases to almost zero. With his innovative and creative outstanding leadership traits, the General motivated the manpower of the Steel Mills and led them from the front, resultantly the mill not only wiped off its 7.62 billion rupees accumulated losses but also earned a pre-tax net profit of 18.1 billion rupees in three years period unknown in the thirty years history of Pakistan Steel. The General was keenly working to repair and expand Steel Mills plant to a 3 million ton annual capacity, when he was stopped by the government and directed to put the mill on fast track privatization list.
 
پردیسی

محفلین
بہت خوب عسکری ۔۔۔ مجھے یقین ہے پاکستان کی کسی اہم پوسٹ پر انشااللہ آپ کا وقت آئے گا ۔۔۔ دیر ہو سکتی ہے ۔۔ مگر آئے گا ضرور
 
ھھھ ھھھ ھھھ ھھھ ھ کاتنا تو پڑے گا اگر ٹھیک کرنا ہے تو ۔ ایم کیو ایم پی پی پی پالپا مینٹینس کے جتھے جو بن چکے ہین ان کو کاٹنا تو پڑے گا جانی اس کے لیے فورس کا استمال نا گزیر ہے ۔ ان کو نوکریوں سے نکالنا اور ان کی ہڑتالوں کا مقابلہ کرنا اور صاف ستھرے لوگوں کے علاوہ بھاری جاب کٹ ہوں گی تو ری ایکشن ہو گا اس لیے ائیر لائن کو پہلے ہی بند دینا بہتر ہے تا کہ کوئی مشکل نا ہو ۔ پھر صاف شفاف طریقے سے نئی شروعات کی جائیں خدا کے با برکت نام سے ۔

ائیر لائن مین وہ لوگ ہوں جو ضرورت کے ہوں ۔ کم از کم 50 فیصد لوگ اس وقت بوجھ ہیں بلکہ خسارے کا سبب یہی لوگ ہیں ۔
سارے الاؤنس ختم (نوٹ تاحیات الاؤنس مل رہے ہیں منیجرز کو اب) اس دن کے بعد کسی کو کوئی الاونس بونس یا ایکسٹرا کچھ نہیں ملے گا۔ ہم غریب ملک کے ائیر لائنرز ہیں ۔
۔ کسی کو فری ٹکٹ نہیں ملے گا نا رعایتی۔
حکومت کو کوئی جہاز نہیں دیا جائے گا ۔ چاہے صدر پیدل جائے یا بھاڑ میں جائے
- مڈیکل کے لیے 50٪ آپ دو گے 50 ائیر لائن ۔
-خریداری کمپنی نہیں کرے گی بلکہ باہر سے کی جائے گی کمپنی والے ہینڈل کریں گے جس کا آڈٹ پاکستان کی بہترین فرم کرے گی اور جو بھی کسی خلط دھندے میں ملوث ہوا اسی وقت بغیر 5 منٹ تاخیر حوالہ ایف آئی اے کیا جائے گا۔
- پارٹس کے لیے مدل فرم دنیا کی بہترین والی چنی جائے تاکہ 16 جہاز واپس آئیں۔
- کیٹرنگ آن آرڈر ہو گی نا کہ اندھیر نگری
غیر حاضر عملہ پر سخت کاروائی ہو گی ۔ نیا کمپیوٹرائزڈ ڈیوتی لاگ ان لاگ آؤٹ سستم متعارف کرایا جائے گا۔
- ٹریننگ کے بعد کانٹریکٹ 10 سال مسٹ پورا کرنا ہو گا ورنہ بلیک لسٹ کر دیا جائے گا تا کہ کسی اور ائیر لائن مین دفع نا ہوں ہماری ٹریننگ کے لاکھوں لگوا کر۔
- جہازوں میں جدیدیت متعارف کرائی جائے گی کم فیول والے اے-320 اور بوئنگ-777 زیادہ کیے جائین 747 اور 737 کو نکالا جائے گا۔ اے ٹی آر -72 بہترین آپشن ہے یا ساب-2000 ڈومیسٹک کے لیے مزید 20 سے 25 جہاز چاہیے اس ٹائپ کے
- سپئر لیز انجن لیے جائیں پر دوٹائپ کے جہاز ہوں تو وافر انجن ہونے چاہیے نا کہ بھان متی کا کنبہ جس کی وجہ سے آج آدھا فلیٹ گراؤنڈ ہےنا ہو ۔
-بورڈ کو کچھ نہیں ملے گا سوائے تنخواہ کے بس تنخواہ اور بورڈ مین ایوی ایشن اور بزنس ایکسپرٹ چاہیے صرف ایک حکومتی نمائدہ ہو۔
-کسی کو ایک دھیلا بھی تنخواہ کے علاوہ نہیں ملے گا اور سب کو تنخوا انٹرنیشل ائیر لائنز کی تنخواہ کے برابر ہو گی۔
-فیول ائیر لائن خود خریدے گی اور ڈمپ کرے گی جہاں سے بھی سستا ملا ضروری نہیں پاکستان سے مہنگا خریدا جائے ۔
-آن ٹائم فلائٹس کو یقینی بنایا جائے چاہے ہفتے میں 10 فلائٹس کم بک کرنی پڑیں ۔
کارگو مین انقلابی تبدیلیاں لا کر اسے دنیا کا جدید ترین کارگو بنانا ہے اور تمام ایکس جہازون کو پانچ سال کے لیے کارگو بنا دیا جائے گا۔ پی آئی اے نے بیچ دیے ریان ائیر اور ایور گرین ان جہازوں سے کارگو مار رہی ہے اور ہمارا کارگو ائیر پورٹس پر گل گیا کیا لعنتی کام کیا گیا ماضی مین۔
- دونوں ٹائپ کے جہازوں کی اویلیبیلٹی ہر وقت یقینی ہونی چاہیے کم از کم ایک بوئنگ777 اور 2 اے310 ہوں ۔ بیک اپ از مسٹ
- ٹچ ڈاؤن کو یقینی بنایا جائے جتنے کسی بھی ائیر لائن کے ٹچ ڈاؤن ہوں گے اتنے ہی ہمارے خلیجیوں نے ہمارے گھر کو خالہ کا باڑا سمجھ رکھا ہے جو مزید نہین چلے گا۔
کم لوڈ والے یا سیاسی روٹ بند کر دیے جائیں گے
تنظمیں نہیں بنائی جائی گی نا جھنڈے اور نعرے اور پارٹی بازی والے لعنتی کام مزید چلیں گے
ہر اس نا لائق کو نکال دیا جائے گا جو ہمارے سٹینڈرڈ میچ نہیں کرے گا ہمیں محنتی کارکن چاہیے نا کہ سرکاری مال سمجھ کر لوٹنے والے نکمے۔
فیصلہ سازی بورڈ کرے گا کوئی اور اس میں مداخلت نہین کرے گا ۔ 5 سال پہلے پالپا نے اے-320 رکوائے تھے اگر اس دن لے لیتے تو آج یہ حالت نا ہوتی ۔
آخری بار بیل آؤت پیکیج لے کر زبردست طریقے سے کام شروع کیا جائے مڈل ایج کے جہاز خرید کر اور ہر سال مزید اور مزید طیاروں کی خرید یقینی بنا کر ائیر لائن کو بڑا کیا جائے اتنا بڑا کہ ایشین ٹائگر بن جائے دوبارہ ۔
ہر ملک کے لیے اس ملک کے کھانے میوزک انٹرٹینمنٹ اور سروسز کو یقینی بنا کر کسٹمرز کو اٹریکٹ کیا جائے
جنوبی ایشیا کے چھوٹے ممالک کے لیے جارحانہ ٹرانزٹ پر کام کیا جائے تا کہ کراچی اسلام آباد لاہور دوبارہ سے حب بن جائیں ۔ آن ٹائم زبردست ٹرانزٹ نیپال بھوٹان بنگلہ دیش افغانستان سری لنکا انے جانے کے لیے مسافر اتر کر دوسرے جہاز مین اسی وقت بٹھا دیے جائیں اتنی بہترین اور سستی سروس کہ امارات کا توڑ ہو یہاں۔
- فضائی میزبانی کا سارا نظام تبدیل کر کے جدید خطوط پر استوار کیا جائے ۔
10 ہزار محنتی ایماندار اور لگن سے کام کرنے والوں کی کی یہ ایک زبردست ائیر لائن ہو گی ۔ جس کا ہر رکن تعاون محنت اور اپنے کام سے محبت کرنے والا ہو
ایک سال بعد پی آئی اے کا فائدہ اربوں روپے ہو گا خرچہ ٹیکس نئے جہاز خرید کر بھی ۔ لیکن مجھے ڈر ہے کہ جیسے ہی مجھے حکومت نے ہٹانا ہے پھر سے ہزاروں جیالے ڈال دینے ہین :D

-
آپ نے یہ تو بتایا ہی نہیں کہ ائر ہوسٹسز کی سلیکشن کا جلیل القدر کام کون کرے گا;) ، کہیں شہباز شریف کی طرح ہر کام اپنے ہاتھ میں لینے کا ارادہ تو نہیں۔۔۔:p
 
عسکری

معطل
آپ نے یہ تو بتایا ہی نہیں کہ ائر ہوسٹسز کی سلیکشن کا جلیل القدر کام کون کرے گا;) ، کہیں شہباز شریف کی طرح ہر کام اپنے ہاتھ میں لینے کا ارادہ تو نہیں۔۔۔ :p
ریگروٹنگ ڈپارٹمنٹ جو اب کر رہا ہے اور میرا ورژن بہت بڑا ہے میں گھٹیا کاموں میں پڑ گیا تو اب کی مینجمنٹ اور ہم میں کیا فرق رہے گا ؟؟
 
پردیسی

محفلین
پر اس کام میں جان کا بہت بڑا خطرہ ہے پائی جان ۔ :rolleyes:
جان کی ہی امان پاؤں تو کچھ عرض کروں :-P مرنا تو بھائی جی ہم سب نے ہے ایک دن ۔۔۔ خالی موت اور شہادت کی موت میں بڑا فرق ہے ۔۔۔ تو پھر اپنے پاکستان کے لئے کوئی بڑا کام کرکے شہادت ہی کیوں نہ ہو :)
 
ہاں میں نے کب کہا کہ نہیں میں تو بس بتا رہا تھا پائی جی کہہ اس معاملے مین کیا کیا خطرات ہیں ویسے ایک اہم حل یہ بھی ہے کہ نیو گندھارا ائیر پورٹ کو حب اور بیس بنا دیا جائے ۔ کراچی مین بہت گند پھیلایا جا چکا ہے اس لیے وہاں سے بہتر میجمنٹ کی جا سکتی ہے ۔ بہرحال جو بھی ہو اس کا کیا ڈر بس کام ہونا چاہیے ایک بار۔:rolleyes:
 
ساجد

محفلین
میں نے بہت بار سوچا اپنا پلان پی آئی اے کو ٹھیک کرنے کا کاش مجھے 3 مہینے مل جائیں میں اسے کھڑا کر دوں گا ۔ 10 دن ائیر لائن بند کرنی پڑے گی شیڈول سے بس یہی آخری نقصان ہو گا پی آئی اے کا بس ۔ :D میرے پاس پورا پلان ہے امید کرتا ہوں کبھی مجھے موقع ملے ۔ اسے بس آہنی ہاتھ چاہیے ایک لوہے کا ہاتھ ۔ ;)
یا اللہ خیر ۔ پاکستان ایک اور بلور کا متحمل نہیں ہو سکتا :praying:
اُس نے ریلوے کی "کھٹیا" کھڑی کر دی ہے اور عسکری پی آئی اے کو "کھڑا" کرنے کے ارادے رکھتا ہے۔
:rollingonthefloor:
 
Top