السلام علیکم،

بچپن سے ہی سنو فلیکس توجہ اور دلچسپی کا مرکز رہے، لیکن کیا کیجیے کہ اسے قید کرنے کے چند ہی لمحے ہوتے ہیں بس۔

ایک فوٹو گرافر نے آرٹس کی ایک ویب سائٹ پر جب میری اقتداء شروع کی تو میں نے بھی اس کی گیلری میں جھانکا کہ کیا کیا شاہکار لینس سے قید کر چکا ہے وہ تو میں دیکھ کر دنگ رہ گیا اور عش عش کر اٹھا۔ کیوں کہ بہت سالوں کے بعد سنو فلیک دیکھنے کا اتفاق ہوا۔
سوچا آپ سے بھی شئیر کر لوں۔

زمین پر گرنےکے بعد ایک سنو فلیک کی زندگی کا دورانیہ سپر میکرو فوٹو گرافی میں
0_cddd5_3e1267d5_orig



مکڑی کے جالے پہ گر کر اٹکا ہوا

my_little_star_by_ingelore-d4p2b6g.jpg
 
آخری تدوین:
Top