مبارکباد سند باد جہازی دس ہزاری

جاسمن

لائبریرین
ہماری پیاری اردو محفل کے سند باد جہازی، سنجیدہ، باوقار، مہذب اور شائستہ مزاج عثمان نے دس ہزار مراسلوں کا سنگ میل کب کا عبور کر لیا۔ ہم ہی لڑی بنانے میں سستی کر گئے۔
IMG-20230624-123026.jpg

بہت مبارکباد
اللہ سے دعا ہے کہ آپ اور آپ سے جڑے سب لوگوں کو دونوں جہانوں میں کامیاب بنائے۔ ڈھیروں خوشیاں اور آسانیاں عطا فرمائے۔ اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ آمین!
ثم آمین!
 

زیک

مسافر
https://www.urduweb.org/mehfil/threads/دس-ہزاری-منصب-مبارک-ہو-عثمان-بھائ.116928/#post-2396671
 

عثمان

محفلین
جی ایک بار پھر شکریہ :) اگرچہ مبارکباد کا دھاگہ پہلے کھولا جا چکا ہے۔
آپ چاہیں تو اسے میری محفل سے وابستگی کے تیرہ سال مکمل ہونے میں تبدیل کر سکتی ہیں۔ اس کی مبارکباد کے لیے بھی پیشگی شکریہ :)
 
Top