سندھ فیسٹیول کے نام پر موہنجو داڑو کے آثار کی تباہی۔

سندھ فیسٹیول کے انعقاد کے لیے مقامی صحافی امر گرڑو کے مطابق موئنجودڑو کے کھنڈرات کے اوپر سٹیج تعمیر کیا جا رہے اور تقریب کے لیے تنصیبات لگائی جا رہی ہیں۔ اور سندھ فیسٹیول کے نام پر موہنجو داڑو کے آثار کو تباہ کیا جارہا ہے۔
140129164511_moenjodaro_sindh_festival_624x351_amarguriro.jpg

http://www.bbc.co.uk/urdu/multimedi...enjadaro_preparartions_social_media_tim.shtml
 
لگتا ہے کہ سندھ فیسٹیول بدانتظامی کی مثال بننے جا رہا ہے۔ سچ ہے جو فیسٹیول کو مناسب لوگو نہیں دے سکے وہ سندھ کی پہچان کیسے سنبھالیں گے!
 
Top