سندھی گیت

جہانزیب

محفلین
مجھے ایک گیت کی تلاش ہے لیکن مجھے اُس کے صحیح الفاظ نہیں آتے، بس دھن مجھے بڑی اچھی طرح یاد ہے، یہ سندھی گیت میرے بچپن میں پی ٹی وی پر بہت آتا تھا اور کافی مقبول بھی تھا، کیونکہ جب میں کراچی میں تھا تو میرے سب سندھی کلاس میٹ کو آتا تھا ۔ خیر اب دیکھتے ہیں کون مجھے اس بارے میں بتا سکتا ہے میں نے سب طریقے سے اس کو یو ٹیوب پر تلاش کیا ہے لیکن کامیابی نہیں ہوئی ۔ گیت کی اردو میں ترجمہ شاید "ارے چندا ارے چندا" اور سندھی میں شاید اڑے چندر اڑے چنڈر ۔ کوئی میری مدد کرے گا پلیز؟
 

فہیم

لائبریرین
ایک گانا کوئی مجھے بھی ڈھونڈ دے بول سمجھ تو نہیں آتے
لیکن کچھ اس طرح ہیں

بابو رے جیڑے شاہ می ملے وش ملے:confused:
 
Top