سندھی ورڈ پرییس، کی بورڈ اور فانٹ

میں نے فارسی سے ورڈ پریس کی ایک تھیم کا ترجمہ کرلیا ہے لنک
www.sblog.indusbid.com
گو کہ یہ تجرباتی طور پر اپلوڈ کی گئی ہے بعد اس میں تبدیلیاں لائی جائیں گی اور اس میں نبیل بھائی کے اردو اوپن پیڈ کو سندھی میں ڈھالا ہے اور ایک نسخ فانٹ جس میں اردو کی بھی سپورٹ شامل ہے اور اس کے ساتھ ایک صوتی کی بورڈ بھی بنایا ہے جو عام مروج سندھی کی بورڈ سے تھوڑا سے مختلف ہے کیونکہ اوردو صوتی کی بورڈ اور سندھی کی صوتی کی بورڈ میں کافی فرق تھا اب یہ فرق ختم کردیا ہے۔
آپ کی اس سلسے میں آراء میرے لئے باعث رہنمائی ہونگی۔
 

دوست

محفلین
نبیل بھائی پہلے ہی اوپن پیڈ کا سندھی ورژن تیار کرچکے ہیں جہاں تک میرا خیال ہے۔
اچھی کوشش ہے تلاش خانے میں بھی اوپن پیڈ ڈال دیں۔
وسلام
 

نبیل

تکنیکی معاون
زبردست ظہور۔
آپ کونسی سندھی کی بورڈ میپنگ استعمال کرتے ہیں؟ میں نے عبدالماجد بھرگری کا سندھی صوتی کی میپ شامل کیا تھا۔
 
بس اردو سے محبت کی وجہ سے اردو صوتی کی بورڈ کو اسٹینڈرڈ کیا ہے اگر مروج سندھی کی بورڈ استعمال کروں تو پھر اردو ٹائپ کرنے میں مسئلہ ہوتا ہے۔
کل انشاءاللہ پوری تفصیل بتاؤں گا اور کی بورڈ اور فانٹ بھی اپلوڈ کروں گا۔
 
سندھی فانٹ اور کی بورڈ

سندھی فانٹ

کی بورڈ

کی بورڈ کی میپنگ
keyb.jpg


فانٹ کا نمونہ
naskh.JPG


اگر کچھ تجاویز ہوں تو از راہ کرم بتادیں

www.sblog.indusbid.com
 
Top