سنتے تھے نام ہم جن کا

قیصرانی

لائبریرین
یہ رہے اس گانے کے بول


سنتے تھے نام ہم جن کا بہار سے
دیکھا تو ڈولا جیا جھوم جھوم کے

چھپتے رہے جو میری نظر سے
دل بولے میرا تم ہی تو ہو

آنکھوں سے رنگ میرے دل کی امنگ پہ
ڈالا تو جیا ڈولا جھوم جھوم کے

سنتے تھے نام ہم جن کا بہار سے
دیکھا تو ڈولا جیا جھوم جھوم کے

ٹھکرا چکے تھے جن کی محبت
ہم کیا ان پہ دیوانے ہوئے

تڑپا کے پیار نےجب ہم کو پیار سے
دیکھا تو ڈولا جیا جھوم جھوم کے

پہلے کہیں یہ دل نہ چھپا تھا
میں کیا جانوں اب یہ کیا ہوگیا

جاؤ نہ آج نہیں تم ہم کو چھوڑ کے
دیکھا تو ڈولا جیا جھوم جھوم کے

سنتے تھے نام ہم جن کا بہار سے
دیکھا تو ڈولا جیا جھوم جھوم کے
 
Top