سموک آرٹ (فوٹو شاپ)

تعبیر

محفلین
مجھے سموکنگ بالکل پسند نہیں پر یہ آرٹ اچھا لگا :)

016_dimok.jpg



012_aww.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
اچھا تصاویر ہیں لیکن واقعی یہ دھوئیں سے بنائے گئے ہیں یا پھر کمپیوٹر کا کمال ہے؟
 

فہیم

لائبریرین
زبردست :applause:



شمشاد بھائی عنوان میں لکھا تو ہے کہ فوٹوشاپ۔
یعنی کے فوٹوشاپ کا کمال ہے۔
 

تعبیر

محفلین
اچھا تصاویر ہیں لیکن واقعی یہ دھوئیں سے بنائے گئے ہیں یا پھر کمپیوٹر کا کمال ہے؟

یہ سچی مچی کی ہیں یا گپ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟

اسکا جواب فہیم نے دے دیا ہے کہ یہ فوٹوشاپ کا کمال ہے :)


آج تک سگریٹ نہیں پی :(

اس مین اتنا دکھی ہونے کی کیا بات ہے :laughing: :laughing: :laughing:
 
Top