سمت شمارہ آٹھ آن لائن

الف عین

لائبریرین
سمت کا تازہ شمارہ ’نسائیت ، تانیثیت اور نسائی ادب نمبر‘ آن لائن ہے۔ یہ شمارہ اپریل تا جون 2007 کا شمارہ ہے۔ اس کے مشمولات ہیں:
مضامین:
اردو ناول اور خواتین: قرۃالعین حیدر
تانیثیت: ایک تنقید ی تھیوری: پس منظر:۔ ڈاکٹر عتیق اللہ
ہمصر شاعرات کے کلام میں تانیثی رویےّ: ترنّم ریاض
سیدہ نسرین نقّاش: ڈاکٹر حامدی کاشمیری
میری کہانیوں کی عورتیں: مشرف عالم ذوقی
فراق اور ہندوستانی تہذیب۔۔ رباعیوں کے آئینے میں: ڈاکٹر سلمیٰ شاہین
مطالعہ۔۔ ناہید ورک۔ مختلف ادباء
شاعری:
پروین شاکر
فہمیدہ ریاض
نوشی گیلانی
سارا شگفتہ
لیلیٰ عطاء اللہ
فاخرہ بتول
پروین شیر
نسرین نقّاش
فرزانہ نیناں
سلطانہ مہر
شبہ طراز
نصرت چود ھری
ارم کلثوم ملک
کسم پاراشر
شگفتہ غزل
رشیدہ عیاں
صاحبزادی امتہ القدوس بیگم
کہانیاں

لحاف: عصمت چغتائی
ستاروں سے آگے: قرۃ العین حیدر
جوائے۔ جیلانی بانو
بالکنی: ترنّم ریاض
وہی قرض میں نے چُکا دیا۔۔۔۔:سروشہ نسرین قاضی
ٹھیلے والا: شگفتہ عارف
اس کا راز: آبشار صدیقی
ناول:
ایک دن: بانو قدسیہ
الاؤ۔ ایم مبین۔ قسط۔2
مزاح:
باتیں خواتین کی: آسیہ پروین
 

الف عین

لائبریرین
کوئی ہو تو بھیج دیں۔ ویب میں یہ آسانی تو ہے کہ درمیان میں بھی اپ ڈیٹ کیا جا سکتا ہے۔
 
Top