سلمان حمید
محفلین
بہت مبارک ہو، سلمان!![]()
مبارک ہو سلمان حمید
بہت بہت مبارک ہو سلمان بھیا اور بھابی کو۔۔۔
اللہ عزوجل آپ پر اپنا کرم بنائے رکھے۔۔۔![]()
اللہ تعالیٰ عمر، علم، عمل صالح اور عفت و حیا میں برکت دیں ۔ سلمان حمید صاحب کو دلی مبارک ۔
بہت بہت مبارک ہو![]()
بہت بہت شکریہ سب کا. آپ کی دعائیں اور مبارکباد میرے لیے بہت اہمیت رکهتی ہیں