سفیر پاکستان

عزیزامین

محفلین
یہ نام ہے میرے پیج کا جو میں بنانے جا رہا ہوں جہاں پوری دنیا کے ہر ملک س پاکیستانی ہوں گے مزید آپ بتایں۔ کیا کیا ہیلپ کریں گے کوئی تجویز ہو تو دیں شکریہ
 
منقب سید

بھائی آئیڈیا تو اچھا ہے لیکن ایک التماس ہے اسے مذہبی منافرت اور سیاسی جھگڑوں سے پاک رکھئے گا۔
 
میری بھی یہی کوشش اور خواہیش ہے ۔ باقی میں کسی کا منہ نہیں پکڑ سکتا ہاں ایسی صورت میں بین ضرور کروں گا، مشورے اور پسند دید گی کا شکریہ
 
عزیزامین

محفلین
کوی ایک ممبر یہ زمہ داری سنبھال لے۔ دنیا کا نقشہ لے کر جتنے ممالک ہو جایں ان پر ڈاٹ لگا دے شکریہ
 
منقب سید

محفلین
میری بھی یہی کوشش اور خواہیش ہے ۔ باقی میں کسی کا منہ نہیں پکڑ سکتا ہاں ایسی صورت میں بین ضرور کروں گا، مشورے اور پسند دید گی کا شکریہ
رولزبنا دیں ہر پیج یا گروپ کے کچھ رولز ہوتے ہیں ان کو فالو کرنے والے پیج پر ہی رہتے ہیں باقی "کلٹی" پروگرام تو ایڈمن کے اپنے ہاتھ میں ہوتا ہے۔ :p
 
Top