سعودی ولی عہد شہزادہ نائف بن عبد العزیز وفات پا گئے

شمشاد

لائبریرین
سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیر داخلہ شہزدہ نائف بن عبد العزیز آج صبح جنیوا میں وفات پا گئے۔ ان کی میت کل جدہ لائی جائے گی۔ جہاں سے مکہ لے جایا جائے گا اور کل ہی ان کی نماز جنازہ مکہ المکرمہ میں ظہر یا عصر کی نماز کے بعد ادا کی جائے گی۔

انا للہ و انا الیہ راجعون۔
 

نایاب

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون
حق مغفرت فرمائے آمین
دوسرے " ولی عہد " بھی گزر گئے ۔
اللہ کی شان
 

سید زبیر

محفلین
مختسر سے عرصے میں دو ولی عہد برضائے الہی رحلت فرما گئے
انا للٰہ و ان الیہ راجعون۔
 
Top