سعودی عرب: جوؤں کی خریدو فروخت منظم کاروبار بن گیا

چاند بابو

محفلین
کمال ہے بھئی۔ شمشاد بھیا کیا خیال ہے پارٹنر شپ کے بارے میں میں یہاں سے جوئیں بھیجوں گا آپ بیچو گے اور منافع آدھا آدھا؟؟؟؟؟؟؟
 
جس نے بھی یہ خبر شائع کی ہے ۔سب سے پہلے تو اس کی حقیقت کے متعلق جاننا چاہیے کہ آیا کہ یہ سچ ہے یا گپ بازی ہے۔ پھرہی اس پر کوئی تبصرہ کرنا چاہیے۔
 
Top