سعودی عرب امریکا سے ایک ارب ڈالر مالیت کے ٹینک شکن میزائل خریدے گا

شمشاد

لائبریرین
خلیجی لوگ تو معترف ہیں بلکہ خلیجی قیادت بھی معترف ہے لیکن امریکہ ایسا کیونکر چاہے گا جبکہ خلیج پر درپردہ حکومت ہی امریکہ کی ہے۔
 

حسینی

محفلین
اسلحہ مافیا شاید اس وقت دنیا کے چند بڑے مافیاز میں سے ایک ہو۔۔۔ جو سالانہ کھربوں ڈالرز اسلحہ بیچ کر کماتے ہیں۔۔
ان کی یقینا خواہش ہوتی ہے کہ دنیا میں کسی نہ کسی جگہ جنگ جاری رہے۔۔ چاہے وہ خانہ جنگی کی شکل میں ہو، مذہبی منافرت کی شکل ہو یا ملکوں کے مابین۔
دنیا میں مکمل امن قائم ہونا ان کے لیے انتہائی نقصان دہ ہے۔
لہذا دنیا میں ہونی والی بہت ساری جنگوں کے اسباب میں ، جن میں سے بعض جنگیں اب بھی جاری ہیں، ہم اس اسلحہ مافیا کے فیکٹر کو تلاش کر سکتے ہیں۔
 
Top