سعودی حکومت کے مفتی نے القاعدہ کو شیطانی قرار دے دیا

سعودی حکومت کے مفتی نے القاعدہ کو شیطانی قرار دیا ہے اور اس ایمن الزواہری کی چندہ کہ اپیل مسترد کی ہے۔
http://www.dawn.com/2008/03/09/top17.htm

یہ مذمت ایک خوش کن قدم ہے۔ دعا کیجئے کے مزید مذہبی و سیاسی جماعتیں ان مجرموں‌ اور مذموم عزائم سے بھرپور مجرموں‌کی مذمت کریں تاکہ پاکستان میں‌جو لوگ ان کا بم دھماکوں میں ساتھ "اسلام کی خدمت "‌ سمجھ کر دے رہے ہیں ان کی آنکھیں کھلیں۔
 
Top