سر منڈواتے ہی اولے پڑے۔۔۔۔۔۔

افلاطون

محفلین
یہ محاورہ ہمارے متوقع وزیراعظم پر فٹ بیٹھتا ہے۔ بیچارے ابھی کاغذات نامزدگی جمع کروا کے نکلے بھی نہیں ہوں گے کہ انسداد منشیات کی عدالت نے جناب کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔لگتا ہے پیپلز پارٹی کے برے دن آ گئے ہیں یا پھر کوئی پس پردہ بیٹھا ڈوریاں ہلا رہا ہے;) ۔ دونوں واقعات کی ٹائمنگ بڑی مشکوک ہے!!:) :)

120621010501_makhdoom_shahabuddin_304x171_getty_nocredit.jpg
بشکریہ بی بی سی اردو۔۔۔۔

http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/2012/06/120621_shahabuddin_warrent_zs.shtml
 

شمشاد

لائبریرین
تو انہیں بھی تو چاہیے تھا ناں کہ پہلے اپنے گریبان میں جھانک لیتے۔
 
Top