مبارکباد سرپرائیز ،

تیشہ

محفلین
DSCF2888.jpg




mnmmmmm.jpg




DSCF2907.jpg
 

سارہ خان

محفلین
سارہ ، یہ سرپرائز چھوٹے بھا کے لیے تھا ، ، کہ انکی برتھڈے تیرہ اپریل کو تھی ،اور میں نے انکا برتھڈے کارڈ
بننے کو دے رکھا تھا ،، تاکے کارڈ آئے تو میں باقاعدہ انکو کیک ، اور کارڈ کے ساتھ سالگرہ مبارکبادوں ،
مگر اس بار سنیپ فش والوں (خبیثوں ) نے میرا کارڈ بہت دیر سے ، بنایا ، :( میں روز انکو فون کرکے پوچھتی تھی کہتے تھے بس آج ، آج ۔، آج ،
اور میں چپ کرکے انتظار کر رہی تھی کہ کب کارڈ آئے تو میں چھوٹے بھا کو لیٹ ہی سہی مگر انکی سالگرہ پر وش کروں ،
تو یہی سرپرائز تھا ، :lol::lol:


اوو باجو تو یہ قصہ تھا کیک کا جو بنا رہی تھیں آپ اپنے چھوٹے بھا کے لئے ۔:grin:چلیں دیر آید درست آید ۔۔ بہت اچھا کارڈ ہے اور کیک بھی ۔۔:)
قیصرانی سرپرائز مبارک ہو ۔۔:tounge:
 

تیشہ

محفلین
اوو باجو تو یہ قصہ تھا کیک کا جو بنا رہی تھیں آپ اپنے چھوٹے بھا کے لئے ۔:grin:چلیں دیر آید درست آید ۔۔ بہت اچھا کارڈ ہے اور کیک بھی ۔۔:)
قیصرانی سرپرائز مبارک ہو ۔۔:tounge:





شکریہ سارہ ،، ہاں میں کارڈ کیوجہ سے بہت بہت لیٹ ہوگئی تھی :( پہلے میرا ہر کارڈ دو دن میں بن کر آجاتا رہا ہے ۔ مگر اس بار بہت دیر ہوئی ۔
 

تیشہ

محفلین
تھے مطلب پروگرام بنا رہے تھے نہ یو ایس جانے کا ۔۔
یہ قیصرانی کہاں ہے ۔۔ ائے کیوں نہیں یہاں اپنا سرپرائز دیکھنے ۔۔:confused:




آجاتے ہیں بزی ہیں ،، مگر چھوٹے بھا کو معلوم ہے کہ میں نے کل یہاں یہ سرپرائز شئیر کیا ہے ۔
تھوڑے بزی ہیں ، جیسے ہی وقت ملتا ہے آجائے گے ۔
 

قیصرانی

لائبریرین
واؤ باجو، آپ نے ادھر محفل پر بھی سب کچھ لگا دیا اور میں اب پہنچ رہا ہوں دیکھنے :(

آپ کا شکریہ تو بالکل بھی ادا نہیں‌ کرنا کیوں کہ باجو کا شکریہ کیوں؟
 

تیشہ

محفلین
واؤ باجو، آپ نے ادھر محفل پر بھی سب کچھ لگا دیا اور میں اب پہنچ رہا ہوں دیکھنے :(

آپ کا شکریہ تو بالکل بھی ادا نہیں‌ کرنا کیوں کہ باجو کا شکریہ کیوں؟





ڈُگ ،، شکریہ کس بات کا بھلا :confused: ؟ اچھا کیا نہیں شکریہ کیا ،، مجھے اچھا نا لگتا ورنہ ۔
 
Top